Sat, 11 Feb 2017 10:50:08
عدالت کی عمارتوں کے افتتاحی جلسوں میں منتخب نمائندوں کو مدعو نہ کئے جانے کے سلسلے میں ریاستی ہائی کورٹ کی طرف سے جاری سرکیولر آج اسمبلی میں زیر بحث آیا ،اور اراکین نے ہائی کورٹ کی اس حرکت کو مراعات شکنی سے تعبیر کرتے ہوئے اس سلسلے میں کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ہائی کورٹ نے اس طرح کا سرکیولر جاری کرکے مقننہ کی توہین کی ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 10:47:45
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے الزام لگایا کہ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اقتدار پر بنے رہنے کیلئے کانگریس اعلیٰ کمان کو ایک ہزار کروڑ روپیوں کی رقم ادا کی ہے۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 10:41:29
کرناٹک کی نو تشکیل شدہ حج کمیٹی کے پہلے اجلاس میں آج اتفاق رائے سے ریاستی وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کو کرناٹکا اسٹیٹ حج کمیٹی چیرمین کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔
View more
Sat, 11 Feb 2017 10:33:59
نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی منصوبے کی ضمن میں ہیجماڈی کے علاقے میں قائم ٹول وصولی ناکہ پر جیسے ہی کام کاج شروع ہوا اور ٹیکس وصول کیا جانے لگا تو آس پاس سے بڑی تعداد میں عوام نے اس جگہ جمع ہوکر زبردست احتجاج کیا۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:41:28
بیڈمنٹن کھلاڑی سوربھ ورما نے کہا ہے کہ حکمت عملی کو بہترین طریقے سے لاگو کرنے کی وجہ سے وہ دوسری قومی ٹائٹل جیت پائے لیکن انہوں نے ساتھ ہی زور دے کر کہا کہ اگلے ماہ آل انگلینڈ چمپئن شپ میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو چیلنج دینے کے لئے انہیں سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:40:07
ہندوستانی سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اونکار سنگھ نے کہا کہ مہنگا سامان مسئلہ ہے لیکن اس کے باوجود اگر ایشیائی کھیلوں جیسی بین الاقوامی مقابلہ میں تمغہ ملتے ہیں تو بھارت میں سائیکلنگ میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:36:06
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو مبینہ طور پر سروس ٹیکس ادا نہیں کئے جانے پر سروس ٹیکس محکمہ نے نوٹس بھیج کر 16 فروری کو محکمہ میں موجود ہونے کی ہدایات دی ہیں۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:33:00
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو ایک روزہ طرز کی کرکٹ کے لیے پاکستان کی قومی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Feb 2017 12:28:53
مغربی یمنی بندرگاہی علاقوں میں حکومتی فورسز اور ایران نواز شیعہ حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں آٹھ فوجیوں اور چوبیس باغیوں سمیت کم از کم 32 افراد ہلاک ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy