Mon, 13 Feb 2017 11:10:55
پاک بحریہ کی کثیرالقومی بحری مشقیں امن 2017 بحیرۂ عرب اورکراچی کے ساحلی علاقوں میں جاری ہیں۔ مشقوں میں شریک بحری افواج کے بینڈز نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:06:56
وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں صدارتی الیکشن کے سلسلے میں اتوار، بارہ فروری کو ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس الیکشن میں نو امیدوار میدان میں ہیں لیکن قوی امکان ہے کہ صدر قربان علی بیردی محمدوف ایک مرتبہ پھر جیت جائیں گے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:04:06
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلم ممالک کے خلاف عائد پابندیوں کو معطل کرنے والے ججوں کو ایک بار پھر نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا قانونی نظام ٹوٹ چکا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 11:02:10
پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالایعنی سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی بین الاقوامی پارلیمینٹری یونین (آئی پی یو)کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:58:12
سعودی عرب کے شہر جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران ایک عراقی ہوائی جہاز کے ٹائرمیں آگ بھڑک اٹھی تاہم ہوائی اڈے پرموجود فائرنگ بریگیڈ اور سیکیورٹی حکام نے مشترکہ آپریشن میں جہاز کے ٹائرمیں لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:55:40
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شعلہ بیان شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک سکیورٹی افسر سمیت چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:51:33
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہاجرین اور بعض مسلمان ملکوں کے شہریوں پر سفری پابندیوں کا نیا حکم جاری کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ اْن کے سابقہ ایگزیکٹو آرڈر کی معطلی کو تین مختلف عدالتوں نے برقرار رکھا ہے۔
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:45:53
یوں تو بی جے پی لیڈر سال بھر ملک کی ترقی، حالات بدلنے کی باتیں کرتے نہیں تھکتے لیکن جب الیکشن ہو وہ بھی ملک کی سب سے بڑی اور سبب سے حّساس ریاست اُتر پردیش میں بلی تھیلے سے باہر آ ہی جاتی ہے
View more
Mon, 13 Feb 2017 10:39:15
جزیرہ نما کوریا کے کمیونسٹ ملک شمالی کوریا نے آج اتوار کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یہ بین البراعظمی میزائل کی کیٹگری کا میزائل نہیں تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy