Wed, 22 Feb 2017 21:34:56
یہاں سے قریب کڈبا نامی مقام پر ایک مسلم عالم دین کے گھر پر دو غیر مسلم لڑکیوں کا مہمان بن کر رہنا علاقے میں کشیدگی اور فرقہ وارانہ تصادم کا سبب بن گیا جس پر پولیس کی فوری داخلت سے قابو پائے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:21:18
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے متعلقہ افسران کو تاکید کی ہے کہ گھریلو تشدد روک تھام قانون 2005کے تحت محکمہ کے پاس درج معاملات کو جلد نپٹایا جائے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:20:11
محکمہ تعلیمات کی طرف سے اردو اور مسلم منیجمنٹ والے اسکولوں میں جمعہ کی ہفتہ واری چھٹی منسوخ کرنے سے درپیش مسائل سے آگاہ کرنے کے لئے بھٹکل و اطراف کے مسلم تعلیمی اداروں کے ذمہ داران کے ایک وفد نے وزیر تعلیم تنویر سیٹھ سے ملاقات کی اور جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میمورنڈم بھی پیش کیا۔اس کے علاوہ اس وفد نے رکن پارلیمان جناب رحمن خان سے بھی ملاقات کی اور انہیں بھی اس ضمن میں میمورنڈم پی
View more
Wed, 22 Feb 2017 15:01:33
ملائیشیا کے ایک سفارت کار کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے سوتیلے بھائی کم جونگ نم کی کوالالمپور میں ہلاکت سے متعلق تحقیقات غیرجانب دارانہ ہیں۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:59:36
امریکی انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 2000مسلح جنگجو موجود ہیں جو عراقی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ برسر جنگ ہیں۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:57:21
پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان اپنے مشترکہ دشمن دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑیں گے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:47:05
ریاست میں قومی سیاسی جماعتیں کانگریس اور بی جے پی کو خشک سالی کی سنگین صورتحال اور عوام کو درپیش مشکلات سے کچھ سروکار نہیں۔ان حالات میں عوام کی مدد کرنے کی بجائے دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر الزام تراشی میں وقت ضائع کررہی ہیں۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:45:01
ریاستی جنتادل (ایس) کے باغی اراکین اسمبلی کیلئے اب جنتادل (ایس) کا دروازہ پوری طرح بند ہوچکا ہے، اسی لئے یہ تمام کے تمام بہت جلد کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 14:43:04
ملک کی آئی ٹی بی ٹی راجدھانی بنگلور سرمایہ کاری کیلئے ملک کا پسندیدہ مقام بن چکی ہے۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy