Thu, 23 Feb 2017 12:51:45
لنگانہ میں منگل کو ایک لگژری بس کے 30مسافروں کی جان پر اس وقت خطرہ منڈلانے لگا تھا جب بس میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی تھی۔واقعہ کی ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ بس میں کافی تیز آگ لگی تھی۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:35:25
8؍نومبر کو وزیر اعظم مودی کے نوٹ بند ی کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں 500اور 2000روپے کے نئے نوٹ لائے گئے۔نوٹ بندی کے اعلان کے تحت بلیک منی پر لگام کے لیے 1000روپے کے پرانے نوٹ بند کر دئیے گئے تھے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:25:28
ٹیم انڈیا میں آل راؤنڈر کی حیثیت سے کھیلے عرفان پٹھان کو اچھے گھریلو سیزن کے باوجود آئی پی ایل میں کسی فرنچائزی نے نہیں خریدا۔عرفان نے اپنی بنیادی قیمت بھی تجربے کے حساب سے کم ہی رکھی تھی۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:22:04
اپنے 21سال کے کیریئر کے بعد پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے اتوار کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا۔شاہد آفریدی کو بوم بوم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو اپنی دھماکہ خیز بلے بازی کے لئے جانے جاتے ہیں۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:18:47
ریلوے کی نوکری چھوڑ کر بین الاقوامی کرکٹ میں بلندیاں چھونے والے مہندر سنگھ دھونی نے ایک بار پھر ٹرین کی سواری کی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:15:50
ہندوستانی کرکٹ ٹیم پونے میں آسٹریلیا کے ساتھ 4ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے پہلے ٹیسٹ کے لئے پریکٹس میں لگی ہوئی ہے۔ٹیم کے پریکٹس سیشن میں کوچ انیل کمبلے اور کوہلی کھلاڑیوں سے قریب سے بات کرتے دیکھے گئے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:09:13
فرانسیسی صدارتی امیدوار مارین لے پین نے ہیڈ اسکارف کے مسئلے پر لبنان کے مفتیء اعظم کے ساتھ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ انتہائی دائیں بازو کی سیاستدان لے پین اسلام اور مہاجرین کی مخالفت کی وجہ شہرت رکھتی ہیں۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 12:03:22
صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے زخمی اور نہتے فلسطینی نوجوان کے دانستہ وحشیانہ قتل کے مجرم اسرائیلی فوجی کو صرف اٹھارہ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy