Thu, 23 Feb 2017 22:09:16
ضلع کاروار میں ریت کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تعمیراتی مزدوروں،ٹھیکیداروں، انجینئروں اورریت فراہم کرنے والوں نے شہر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیااور ضلع انتظامیہ کی معرفت حکومت کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 22:05:55
پچھلے دنوں شہر میں ہوئے ایچ جے وی کے کارکن پرتاپ پجاری قتل کیس میں کنکن ناڈی پولیس نے 8ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔اور ان کے قبضے سے تلواریں، چھری اور بائک ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 22:03:16
میسور راجہ راجیشوری ڈینٹل کالج کے قریب پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں میسورلو ک آیوکتہ ایس پی روی کمار اور ان کا ڈرائیور کرن ہلاک ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 20:58:14
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے کمیونسٹ پارٹی (مارکسسٹ) کی ۲۵ فروری کو مجوزہ ریالی میں کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینیا رائے وجیانن کی آمد کے خلاف ہندتووادی تنظیموں نے مخالفت کا الارم بجا دیا ہے اور ریالی کے دن جنوبی کینرامیں ہڑتال کا اعلان کیا ہوا ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 15:45:33
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گذشتہ ۱۶؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمر قید بامشقت کی سزا کاٹ رہے بنگلور کے مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کئے ہیں ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:20:18
سسر ساس سالا وغیرہ مل کر داماد پر شدید حملہ کرکہ زخمی کردینے کا واقع چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے حدود سرکاری بس اسٹانڈ کے قریب پیش آیا ہے
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:18:23
حلقہ کے مختلف دلت طبقہ زندگی بسر کرنے والے علاقوں میں غیر قانونی شراب فروخت کرنے والوں پر سختی کے ساتھ قانونی کارروائی کی جائیگی دلت علاقوں میں غیر قانونی شراب فروخت پر پابندی لگانے کے لئے دلت طبقہ محکمہ ایکسائز کا ساتھ دینا ہوگا اُسی وقت غیر قانونی شراب پر پابندی لگانے میں محکمہ ایکسائز کامیاب ہوگی یہ بات محکمہ ایکسائز ڈپارنمٹ کی ڈی وائی ایس پی منجولکشیا نے کہی ۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:16:26
ہم بے قصور ہیں انسانیت کے ناطہ عوام کی خدمت کرنا قصور نہیں ہے خدمت خلق سے خدااور رسول ؐکی رضا مندی حاصل کی جاسکتی ہے اور عوامی خدمات کے ذریعہ ہی ملک کی ترقی ممکن ہوسکتی ہے ان خیالات کااظہار وارڈ نمبر 17کے کونسلر محمد شفیق نے کیا ۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 13:07:54
چوتھے مرحلے کے انتخابات سے ایک دن پہلے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے امیٹھی اور رائے بریلی کے عوام کے نام ایک خط لکھاہے۔ گاندھی خاندان کا گڑھ مانے جانے والے ان اضلاع میں چوتھے اور پانچویں مراحل میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy