Fri, 24 Feb 2017 15:35:01
یٹرو شہروں میں اب 2.5 ایکڑ پلاٹ پرکندریہ ودیالیہ بنائے جائیں گے۔ مرکزی حکومت کے اس نئے اصول کے تحت مرکزی وزیربرائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکر نے جمعرات کو شمال مشرقی دہلی کے شاہدرہ میں پہلے کندریہ ودیالیہ کی عمارت کی سنگ بنیاد رکھی۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:30:51
عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کی زیرقیادت والی ریاستوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسانوں پر لاٹھیاں چلائی جا رہی ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:28:26
دہلی یونیورسٹی کے رامجس کالج میں سیمینار کو لے کر آرایس ایس کے نظریہ کے خلاف کی جنگ اب پولیس ہیڈکوارٹر تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:19:57
گجرات اسمبلی کے سیشن شروع ہوتے ہی بی جے پی اور کانگریس کے ممبران اسمبلی کے درمیان مار پیٹ شروع ہو گئی۔ مار پیٹ کے معاملے میں کانگریس کے 2 ممبران اسمبلی کو اس سیشن کے لئے معطل کیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:10:22
ملک بھر میں مرکز توجہ بننے والے ایر کمانڈر پرویز کھوکر کے قتل معاملے کو شہر کی پولیس نے سلجھاتے ہوئے اس سلسلے میں 12ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے پاس سے 1.25کروڑ روپیوں کے زیورات ، ہیرے جواہرات وغیرہ ضبط کئے ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:04:33
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ تمام سرکاری اور نجی بسوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 15:00:46
ریاست میں اقلیتوں کی فلاح وبہبود کیلئے حکومت کی طرف سے رائج اسکیموں کے دائرہ کو وسعت دیتے ہوئے کرناٹکا اسٹیٹ مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے اس سے استفادہ کرنے والے امیدواروں کیلئے چند نئی طرز کی اسکیمیں لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 14:56:46
ریاستی محکمۂ اقلیتی بہبود کی طرف سے اقلیتی نوجوانوں کیلئے فروغ ہنر کی اسکیم کو نافذ کرتے ہوئے مختلف تربیتی کورسوں میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Fri, 24 Feb 2017 14:55:01
اگلے اسمبلی انتخابات میں ریاست کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب دیکھنے والی جنتادل (ایس) کو یکے بعد دیگرے دھکے لگتے جارہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy