Mon, 27 Feb 2017 11:09:46
پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر حضرت عمر زخیلوال نے پاک افغان سرحدی راستے کھولنے کا مطالبہ کیا افغان سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ اُنھوں نے جمعرات کو ایک خط پاکستانی فوج کی قیادت کو لکھا، جس میں اس اُمید کا اظہار کیا گیا کہ آج یہ سرحدی راستے یعنی کراسنگ پوائنٹس کھول دیئے جائیں گے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 11:06:40
اخباری بریفنگ روزانہ کی بنیاد پر ٹیلی وژن پر براہِ راست نشر کی جاتی رہی ہیں، جنھیں اہم بین الاقوامی بحرانوں اور دنیا بھر کے حالات کے بارے میں، امریکہ کے اتحادی اور مخالفین غور سے سنا کرتے ہیں محکمہء خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چھ مارچ سے نیوز بریفنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا
View more
Mon, 27 Feb 2017 11:03:43
افغانستان میں آج ہونے والے ایک حملے میں کم از کم دس پولیس افسر اور ایک پولیس کمانڈر کی شریک حیات ہلاک ہو گئے۔ مبینہ طور پر یہ حملہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے صوبہ جوزجان میں ایک مقام پر کیا۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 11:00:31
وائٹ ہاؤس کی جانب سے یومیہ پریس بریفنگ میں چند صحافتی اداروں کو ممنوع قرار دینے کے رد عمل میں ذرائع ابلاغ کیکئی امریکی اداروں نے انتظامیہ کے اس متنازعہ عمل کو ناقابل قبول اور جمہوری تقاضوں کی توہین قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:56:59
جرمن حکومت میں شامل سب سے بڑی جماعت کرسچیئن ڈیموکریٹک یونین (CDU)نے انگیلا میرکل کو ایک مرتبہ پھر چانسلر کے عہدے کے لیے امیدار منتخب کر لیا ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:54:24
پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر ذخیل وال نے افغان شہریوں کو تلقین کی ہے کہ وہ سرحدی گزر گاہوں کے کھل جانے کے بعد بھی پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:50:50
جرمنی کے جنوب مغربی شہر ہائیڈل برگ میں ہفتے کے روز ایک شخص نے ایک بیکری کے باہر موجود لوگوں پر کار چڑھا دی۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ 35 سالہ کار ڈرائیور ایک جرمن شہری ہے۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:42:16
اولا اور اوبیر کیبس کے ڈرائیوروں کااحتجاج جاری ہے اورمطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گا ۔ چونکہ کمپنیوں نے ہمارے مطالبات کو ماننے سے انکار کردیا ہے اس لئے ہمارے پاس احتجاج جاری رکھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 10:33:52
کوئیک اسپانس ٹیم ( کیوآرٹی) ہیڈ کانسٹبل کی 9ایم ایم پستول چوری کا معاملہ12سال بعد حل ہوگیا۔ سٹی آر مڈ ریزرو ( سی اے آر)کانسٹبل پروشوتم (50) ایک اور اسٹین گن چوری کے معاملہ میں ملوث ہونے کا جانچ سے پتہ چلا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy