Mon, 13 Mar 2017 11:49:36
جرمن چانسلر کو اگلے ہفتے کے دوران شروع ہونے والے امریکی دورے کے دوران کئی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔ وہ یقینی طورپر امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مناسب ’ورکنگ ریلیشنز‘ استوار کرنے کی کوشش کریں گی۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:41:16
عراقی فوج کے اسٹاف میجر جنرل معن السعدی نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا ہے کہ مغربی موصل کے ایک تہائی علاقے کو جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے قبضے سے چھڑا لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:37:59
عراقی شیعہ ملیشیا گروپوں کے اتحاد الحشد الشعبی کے مطابق موصل کے قریب ایک اجتماعی قبر سے پانچ سو کے قریب لاشیں ملی ہیں۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:34:19
فلپائنی حکومت اور کمیونسٹ باغیوں کے درمیان معطل شدہ مذاکراتی عمل کی بحالی کے قومی امکانات سامنے آئے ہیں۔ حالیہ ایام میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد فریقین فائربندی پر متفق ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:31:18
اسپین کے ایک مشرقی علاقے میں ایک ریفریجریٹڈ ٹرک میں چھپے چار بچوں سمیت آٹھ عراقی شہریوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔ یہ افراد غیرقانونی طور پر برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:15:21
قدرت نے عورت اور مرد کے جس نظام کو تشکیل دیا ہے وہ نظام ایک دوسرے کے بنا ادھور ہے یہ اس دنیا کے نظام کو چلانے کی ذمہ داری صرف مرد کی نہیں بلکہ عورت کی بھی ہے مرد حاکم بن کر حکمرانی کرے گا اور عورت مرد کی خدمت اور گھر کا نظام چلائے گی
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:08:25
گوا کی گورنر مردلا سنہا نے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے ۔ پاریکر نے اتوار کو ہی گورنر سے ملاقات کر حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا تھا ۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 11:03:02
ریاست میں جاری خشک سالی کی وجہ سے پریشان کسان برادری کے تمام قرضہ جات معاف کرنے کی مانگ کو لے کر کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے شہر میں میسور بینک سرکل پر احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Mon, 13 Mar 2017 10:59:31
ریاست بھر کے آبی ذخائر میں پانی تیزی سے ختم ہورہا ہے جس کی وجہ سے ریاست کو پانی کے ایک بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس سلسلہ میں بڑا جھٹکا ریاست کے سب سے بڑے آبی ذخیرہ الماٹی کے دوماہ قبل ہی خشک ہوجانے کی وجہ سے لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy