Tue, 28 Feb 2017 11:20:33
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی اکاؤنٹ کمیٹی چیرمین نیتراوتی نارائن نے کہاکہ شہر میں سڑک پار کرنے کیلئے بی بی ایم پی کی طرف سے تعمیر کئے جارہے اسکائی واک پر اشتہارات کے معاملے میں اعلیٰ افسران کی ملی بھگت سے بڑے پیمانے پر دھاندلیاں ہورہی ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:17:55
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں کسانوں کے مفادات کو نظر انداز کرچکی ہیں ۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 11:04:00
عوام کو مناسب تحفظ فراہم کرنے اور نظم وضبط کی موثر نگرانی یقینی بنانے کیلئے ہر تین تا پانچ کلومیٹر کے دائرہ میں ایک پولیس تھانہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:59:32
سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا کی طرف سے ریاستی حکومت کو نشانہ بنانے کیلئے جاری مسلسل مہم کے درمیان ریاستی حکومت نے بھی یڈیورپا کے خلاف زیر التواء فوجداری مقدمات کی از سر نو جانچ کروانے کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:57:34
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے کہاکہ کانگریس اعلیٰ کمان کو بھاری رقم ادا کئے جانے کے متعلق رکن کونسل گووند راج کے گھر سے جو ڈائری بر آمد ہوئی ہے، ریاستی حکومت فوری طور پر اس کی سی بی آئی جانچ کرائے۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:54:51
ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ کے ایس آر ٹی سی کیلئے 3500اور بی ایم ٹی سی کیلئے 1560 نئی بسیں مارچ کے اختتام تک خریدی جائیں گی۔ جون کے اختتام تک نئی بسوں کی تعداد بڑھ کر ساڑھے پانچ ہزار سے متجاوز کرجائیں گی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 10:49:46
دیہی علاقوں میں ایل پی جی کنکشن رکھنے والے خاندانوں کو بھی بی پی ایل راشن کارڈ کے ذریعہ ماہانہ ایک لیٹر مٹی کا تیل مہیا کرانے کا ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات آج وزیر برائے شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے کہی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 02:10:08
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے کے ملزم پروین ٹکلکی جسے خصوصی این آئی اے عدالت نے گذشتہ برس مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے تھے کی متاثرین کی جانب سے ضمانت منسوخ کیئے جانے والی عرضداشت پر آج بامبے ہائی کورٹ مرکزی حکومت سمیت ریاستی حکومت اور ضمانت پر رہا شدہ ملزم کو نوٹس جاری کیا جس سے بھگواء دہشت گردوں کو شدید دھچکہ لگا ہے ۔
View more
Mon, 27 Feb 2017 12:38:52
آج ہفتہ پچیس فروری کو آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان نگورنوکاراباخ کے محاذ پر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ آرمینیائی حکام کے مطابق اس جھڑپ میں کئی آذری فوجی مارے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy