Tue, 28 Feb 2017 15:13:37
لاطینی امریکی ملک چلی میں شدید طوفانی بارشوں اور تودے کھسکنے کے سبب ایک اہم دریا کا پانی آلودہ ہو گیا جس کی وجہ سے دارالحکومت سانتیاگو کے لاکھوں لوگوں کو پینے کا صاف پانی ملنے میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:11:45
امریکی شہر لاس اینجلس میں 89ویں آسکر ایوارڈز میں فے ڈنوے نے غلطی سے 'مون لائٹ' کی جگہ لا لا لینڈ کو بہترین فلم قرار دے دیا، تاہم بعد میں ان کی غلطی کی تصحیح کر دی گئی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 15:02:31
حال ہی میں ہوئے وکلاء اسوسی ایشن کے انتخابات میں چند ایڈوکیٹس جعلی ووٹوں کو استعمال کرکہ وکلاء اسوسی ایشن کے صدر حیثیت منجوناتھ ریڈی کو منتخب کئے ہے
View more
Tue, 28 Feb 2017 13:10:59
این جی ٹی۔ بی پی ایل2017 کے فائنل میں پہلی مرتبہ شرکت کرنے والے دو ٹیمیں فائنل میں پہنچیں اور ابوظبی رائیڈرس نے شاندار جیت درج کرتے ہوئے فور پارٹنر چارجرس کو 39 رنوں سے شکست دیتے ہوئے کپ جیت لیا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 13:10:04
بی جے پی کے سینئر لیڈر سیتا رام بنگیرا کے تہنیتی اجلاس میں وزیر غذا یو ٹی قادر کی شرکت کے مدنظر بی جے پی کے کارکنان نے ان کا گھیراؤ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:17:40
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اپنی دھماکہ دار سنچری اننگز کی بدولت ہاری بازی اپنے نام کرتے ہوئے جھارکھنڈ کو وجے ہزارے ٹرافی میں پہلی جیت دلائی۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:14:28
مانچسٹر یونائیٹڈ نے پانچویں بار انگلش فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔خطابی مقابلے میں ا سوڈن کے ا سٹار فٹ بالر جلاٹن ابراہمووک کے شاندار دو گول کی بدولت مانچسٹر نے ساتھیمپٹن کو 3-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
View more
Tue, 28 Feb 2017 12:11:58
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی بلے باز ایمی اسیٹرتھ ویٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایسا ریکارڈ بنایا ہے جو مرد کرکٹ میں بھی کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy