Wed, 01 Mar 2017 11:51:46
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں آنے والی روینیو سائٹوں کیلئے کھاتہ مہیا کرانے کے سلسلے میں ایک ماہ میں ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔ یہ یقین دہانی آج بی بی ایم پی کمشنر منجوناتھ پرساد نے بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں کرائی۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:49:00
اپنی فطرت کے مطابق تعصب کا زہر اگلتے ہوئے بی جے پی نے شہر کے چامراج پیٹ فرسٹ مین روڈ کو ٹیپو سلطان سے منسوب کئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:45:56
بینکوں کی طرف سے ملازمین کے مطالبات کو لے کر آج کی گئی ہڑتال کے نتیجہ میں قومی بینکوں میں بینکنگ خدمات متاثر رہیں۔ بینک ملازمین نے تمام اسٹیٹ بینکوں کے اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں انصمام کی مخالفت اور اپنے دیگر مطالبات پر زور دینے آج ملک گیر پیمانے پر یک روزہ ہڑتال کی۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:38:22
انسداد کرپشن بیورو نے ریاست کے بدعنوان سرکاری افسران کے خلاف اپنی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے آج ریاستی محکمہ کمرشیل ٹیکس کے اسسٹنٹ کمشنر کریپا سمیت ساتھ بدعنوان افسران کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 11:05:00
کانگریس اعلیٰ کمان کو رقم کی ادائیگی کے سلسلے میں کانگریس اور بی جے پی کی طرف سے ایک دوسرے پر کی جارہی الزام تراشیوں کے متعلق میڈیا کے سوال پر آج وزیر اعلیٰ سدرامیا سخت برہم ہوگئے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:59:29
یہاں مارکیٹنگ سوسائٹی سے قریب واقع نیلگیری کے درختوں کو آگ لگنے کا واقعہ پیش آیاہے جس سے بھاری نقصان ہونے کی خبر ہے۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:54:33
سال2017-18کے لئے ضلع یوتھ اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کاروار اور ہلیال کے کھلاڑیوں کے ہاسٹلوں میں داخلہ کے لئے ضلع کے بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:51:42
ضلع اقلیتی فلاح و بہبود محکمہ کی طرف سے اقلیتی طبقہ سے وابستہ افراد کو مختلف علوم و فنون میں تربیت دینے کے لئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 01 Mar 2017 10:46:03
شیرالی کے پنچوٹی میں واقع سدھارتھ انگلش میڈیم اسکول میں طلباء کے لئے سائنس کے شعبہ سے متعلق آئی آئی ٹی فیسٹ2017کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy