Thu, 02 Mar 2017 12:19:15
ملائیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کم جونگ نام کی ہلاکت میں ملوث دو خواتین پران کے قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 12:11:31
شہر کے واقع چوڈاریڈی پالیہ خلیل شادی محل کے قریب خالی سائٹ میں بھرے ہوئے چار ٹن ڈبوں کو آگ لگنے سے 50ہزار روپیوں کا نقصان ہوا ہے
View more
Thu, 02 Mar 2017 12:08:23
پینے کاپانی اور ترقیاتی کاموں میں خرچ ہونے والا سرکاری فنڈ کو ضائع کرنے والے افسروں کا نام بلاک لسٹ میں شامل کرکہ کارروائی کی جائے گی یہ وارنگ رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی سرکاری افسروں اور ٹھیکداروں کو کو لتاڑتے ہوئے دی ۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 12:04:42
پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کے آغاز کے ساتھ ہی لاہورمیں جہاں بینکوں کے سامنے طویل قطاریں دیکھنے کومل رہی ہیں وہیں تمام آن لائن ٹکٹ چند ہی گھنٹوں میں فروخت بھی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 12:02:34
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چار غیرملکی کرکٹرز نے سکیورٹی کے خدشات کے سبب لاہورنہ جانے کافیصلہ کیاہے جہاں پانچ مارچ کو فائنل کھیلا جائے گا۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:58:43
مقامی دعویدار اورگزشتہ سال کے چمپئن ایس ایس پی چورسیااگلے ہفتے سے شروع ہونے والے ہیرو انڈین اوپن کے اپنے خطاب کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہیں اورانہوں نے کہا کہ وہ یہ اہم خطاب دوبارہ حاصل کرنے کے کے لیے مثبت توانائی سے بھرے ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:53:54
عراق کے ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ شدت پسند گروہ داعش کے سربراہ ’خلیفہ‘ ابو بکرالبغدادی نے کل منگل کو اپنے ایک پیغام میں حامی جنگجوؤں کے سامنے تنظیم کی شکست فاش کا اعتراف کیا ہے۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:50:28
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں اپنی سیاسی پالیسیوں کا دفاع کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہاکہ وہ دنیا کے نہیں بلکہ امریکا کے نمائندہ ہیں۔
View more
Thu, 02 Mar 2017 11:47:18
دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے نائب سربراہ ابوخیر المَصری کی مبینہ ہلاکت کی خبر کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی۔ امریکی حکومتی ذرائع کے مطابق ملکی تفتیش کار المَصری کی ہلاکت سے متعلق حقائق جاننے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy