Wed, 05 Apr 2017 16:26:21
اوروا پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر آئیتھپّا پر آدھی رات کو گشت کے دوران نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس سے زخمی ہونے والے سب انسپکٹر کو منگلورو کے اسپتال میں آئی سی یو کے اندر داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Apr 2017 16:21:49
منگلورو میں بڑھتی ہوئی منشیات فروشی اور نشہ بازوں کے خلاف پولیس نے اچانک کارروائی کرتے ہوئے کالجوں اور دیگر مقامات پر چھاپے مارے اور 19افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 05 Apr 2017 14:43:48
مبینہ گوركشا کے نام پر راجستھان کے الور میں کچھ شرپسندوں نے گائے کو لے جانے کے دوران پانچ لوگوں کی بری طرح پیٹائی کردی، جس میں ایک شخص نے اسپتال میں دم توڑدیا۔ مارپیٹ میں دیگر لوگ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ واقعہ اُس وقت منظر عام پر آیا جب حملہ کرنے کی ایک وڈیو سوشیل میڈیا میں وائرل ہوگئی، جس میں دیکھا گیا ہے کہ دس کےقریب لوگ کچھ لوگوں کو گاڑی سے باہر کھینچتے ہوئے
View more
Tue, 04 Apr 2017 21:46:44
منگلور سٹی پولس کمشنر کے دفترکا گھیراؤ کرنے کی کوشش کرنے پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے کارکنوں پر زبردست لاٹھی چارج کرنے اور سو سے زائد کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعدعوام نے پولس پر دن دھاڑے غنڈہ گردی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ آج کے واقعے کو لے کر مسلم تنظیمیں سخت حیران ہیں اور سوال کررہی ہیں کہ آیا ریاست میں کانگریس کا راج ہے یا پھر غنڈہ عناصروں کا راج ہے ؟ واقعے کو لے کر مسلمانوں کی
View more
Tue, 04 Apr 2017 15:07:36
کرناٹکا اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کی بس نے دیر رات گئے ایک بائک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں بائک سوارصحافی فوت ہوجانے کی خبر ملی ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 15:01:37
کارکلا کے پنچنا بیٹو نامی مقام پر ایک ماروتی کار اور ٹرک کا خطرناک تصادم ہوا جس میں کار سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ کہتے ہیں کہ پیشے سے کارپینٹری کرنے والا دنیش اچاری (۳۸ سال) نامی یہ شخص ہاسن میں کچھ کام نپٹا کر اپنے گھرمانچی کی طرف لوٹ رہا تھا کہ پنچنا بیٹو کراس پر سامنے سے ایک مال بردار ٹرک بڑی تیز رفتاری کے اس کی کار میں گھس گیا۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 14:56:00
کوٹی پلا کائکمبا نامی مقام کے رہنے والے احمد قریشی پر پولیس حراست میں ظلم و زیادتی کے خلاف پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سٹی پولیس کمشنر کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:32:49
مغربی بنگال میں آر ایس ایس کی جانب سے رام نومی کی تقریبات بڑے پیمانے پر منانے کے اعلان پر براہ راست تبصرہ سے گریز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ وہ ہندو اور مسلمانوں کے درمیان درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کو برداشت نہیں کریں گی۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 12:28:42
بہار کے وزیراعلی اور جنتا دل یو کے صدر نتیش کمار نے کہا ہے کہ کانگریس کو سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہونے کے ناطے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مرکز کی بی جے پی حکومت سے مقابلہ کے لئے ایک وسیع اتحاد بنانے کی پہل کرنی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy