Fri, 07 Apr 2017 01:41:16
بالی وڈ کی ایک مشہور اداکارہ ایک اہم میٹنگ میں حصہ لینے دہلی پہنچی، لیکن اچانک وہ اپنے کار ڈرائیور کو بغیر بتائے ہی غائب ہو گئی۔ ایسا کرنے والی کوئی اور نہیں شبانہ اعظمی ہیں۔ اصل میں وہ دہلی ایک میٹنگ میں حصہ لینے پہنچی تھیں، جہاں وقت سے پہنچنا بہت ضروری تھا، انہیں لگا کہ اگر وہ اپنی گاڑی سے وہاں پہنچنے کی کوشش کریں گی تو وہ لیٹ ہو جائیں گی،
View more
Fri, 07 Apr 2017 00:51:48
امارت شرعیہ(بہار ،اڑیسہ وجھار کھنڈ)ہندوستان کے ان سرکردہ اداروں میں سے ہے،جن پر اہل اسلام کو ہمیشہ فخر رہا۔یہ روز اول سے ہی ملت اسلامیہ ہندیہ کی قیادت بہتر انداز میں کرتی رہی ہے، یہ ادارہ’’ مفکر اسلام‘‘ حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد رحمۃاللہ علیہ کے خوابوں کی تعبیر ہے، اس کاقیام 1921ء میں ہوا۔ اس کی تاسیس اور کارناموں پر اب صدی گزرنے کو ہے۔ حق جل مجدہ نے اس عظیم ادارے سے عظیم الشان کام لئے، اس
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:49:27
نیشنل کانفرنس نے این سی کانگریس اتحاد امیدوار کے طور پر سرینگر پارلیمانی حلقہ کے لئے ضمنی انتخابات میں میدان میں اترے جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے واسطے منگل کو گھر گھر جا کر انتخابی مہم مہم کا آغاز کیا
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:46:30
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل سے تین روزہ دورے پر انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ کریں گے جہاں وہ کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:42:34
ایس پی سے نکالے گئے لیڈرامر سنگھ نے آج کہا کہ وہ پارٹی میں کبھی واپس نہیں لوٹیں گے۔رام نومی کے موقع پر آئے سنگھ نے کہاکہ ایس پی کی تقسیم اب مکمل ہوگئی ۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:37:12
وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہندوستان میں افریقی طالب علموں پر ہوئے حملے کو لے کر افریقی ممالک کے سفیروں کے بیان کو افسوس ناک ، تکلیف دہ اور حیرت انگیز قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان افریقی طالب علموں سمیت ہندوستان میں رہنے والے ہر ملک کے شہریوں کی حفاظت کو لے کر پابند عہد ہے ۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:35:16
پاکستانی فوجی نے جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن کے آس پاس پیشگی چوکیوں پر مارٹر بم داغ کر آج پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، جس کے بعد ہندوستانی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔
View more
Thu, 06 Apr 2017 12:31:59
آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد کے بیٹے پر مٹی گھوٹالہ کا الزام لگانے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی نے آج کہا کہ وہ ہتک عزت کے مقدمے کی دھمکی سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور اپنے بیان پر قائم ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy