Sun, 11 Jun 2017 13:29:59
علم کسی مخصوص طبقے کی جاگیر نہیں، اس ملک میں بہترین اور معیاری تعلیم حاصل کرنے کا حق تمام طبقات کو ہے۔ امیر طبقے کی مانند غریب طبقات کے بچوں کو بھی بہتر سے بہتر تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے،اس کیلئے حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے اور اس کا ساتھ دینے والوں کا وہ ہمیشہ خیر مقدم کرتی ہے۔
View more
Sun, 11 Jun 2017 13:20:17
سرکاری اسکول میں تعلیم کے منظر نامہ کو ایک نئی جہت سے ہمکنار کرتے ہوئے شہر کے ایک مخیر ادارہ آئی ایم اے نے شہر کی 104سالہ قدیم وی کے عبیداﷲ اسکول کی عالیشان عمارت محض بارہ ماہ کے عرصہ میں تیار کردی، اور آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے اس عمارت کا باضابطہ افتتاح بھی کردیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 17:29:38
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور ریلوے اسٹیشن پر پولس کانگریس ورکروں کو ریل روکو احتجاج کرنے سے روکنے میں کامیاب رہی اور پچاس کے قریب ورکروں کو علامتی طور پر گرفتار کرتے ہوئے بعد میں اُنہیں رہا کردیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:19:10
آئندہ انتخابات میں جیت حاصل کرنے کی نیت سے لوگوں کو جنتا دل میں شامل کرنے کی مہم یہاں چلائی جارہی ہے جس کے تعلق سے آئندہ الیکشن کے لئے یلاپور منڈگوڈ حلقے سے امیدواری کے خواہشمند سنتوش رائیکر نے بتایا کہ20ہزار افراد کو جنتا دل ایس کی رکنیت دلانے کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اب تک 7ہزار رکن بنائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:06:01
ضلع شمالی کینرا میں مانسون کے موسم میں خاص طور پر بچوں کے اندر پھیلنے والی دست و قئے کی بیماری پر روک تھام لگانے کی مہم محکمہ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے 12جون کو چلائی جائے گی۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:02:52
مدھیہ پردیش میں کسانوں پرپولیس فائرنگ اور کرناٹکا اور دیگر ریاستوں میں کسانوں کے لئے موجودہ دوہرے قانونی پیمانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جنتا دل ایس کے کارکنان نے منڈگوڈ میں تحصیلدار کی معرفت صدر ہند کے نام میمورنڈم دیا۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 15:00:57
کمٹہ شہر اور اطراف کی دکانوں اور مکانوں میں گزشتہ سال سے مسلسل اور متواترچوریوں کی وارداتیں انجام دی جارہی تھیں۔ پولیس کے لئے چوری کے ان واقعات کی تفتیش اور مجرموں کی گرفتای ایک سوال بن گئی تھی۔جسے بالآخر سلجھانے میں پولیس کامیاب ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 14:45:37
تعلقہ کے جالی کوڈی میں جمعہ کی صبح پیش آئے ایک عجیب حادثے میں مچھلیوں کا شکار کرنے والا خود جال میں پھنس کر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 10 Jun 2017 14:30:49
ضلع اُترکنڑا کے منڈگوڈ میں ایک ریچھ نے کسان پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کسان شدید طور پر زخمی ہوا ہے اور اُسے فوری طور پر منڈگوڈ کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy