Tue, 13 Jun 2017 12:33:03
کانگریس لیڈر اورسابق ممبر پارلیمنٹ سندیپ دکشت نے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کاموازنہ’ سڑک کے غنڈے‘سے کرنے کے لیے پیر کو ایک بار پھر معافی مانگی ہے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:22:55
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاستی کابینہ میں توسیع کے ساتھ بڑے پیمانے پر ردودل کی تیاری کرلی ہے۔ بتایاجاتاہے کہ رواں ماہ کے آخر تک وہ اپنی کابینہ میں توسیع کے ساتھ ردوبدل بھی انجام دیں گے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:19:24
ریاست میں مزدورئ اطفال پر روک لگانے ریاستی حکومت کی طرف سے ایک مخصوص سافٹ ویر اور موبائل اپلیکیشن تیار کیا جارہاہے، یہ بات آج وزیر محنت سنتوش لاڈ نے کہی۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:11:05
کانگریس کے تاریخی ترجمان انگریزی اخبار نیشنل ہیرالڈ جسے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو نے شروع کیا تھا، آج اسے کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے از سر نو شروعات کی طرف آگے بڑھایا۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 12:07:04
کسانوں کے قرضہ جات معاف کرنے کے مطالبہ کو لے کر آج اپوزیشن پارٹیوں نے ریاستی حکومت کا گھیراؤ کیا اور دباؤ ڈالاکہ کسانوں کے قرضہ جات کو ہر حال میں معاف کیا جانا چاہئے۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 11:59:58
ریاستی حکومت کی طرف سے گزشتہ سال کروائے گئے ذات پات کے سروے کی رپورٹ کو جلد از جلد منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج کونسل میں بی جے پی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 11:53:42
ریاست کے کسی بھی بازار میں پلاسٹک کے چاول، انڈے ، شکر ، راگی یا کوئی بھی اناج فروخت نہیں ہورہاہے، اس سلسلے میں اب تک کوئی معاملہ درج نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کسی کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کی گئی ہے، یہ بات آج وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے لیجسلیٹیو کونسل کو بتائی۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 11:51:46
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کہا کہ یکساں تعلیمی پالیسی اپنانے کیلئے نجی تعلیمی ادارے ریاستی حکومت کا تعاون کریں۔
View more
Tue, 13 Jun 2017 11:47:38
سرحدی اضلاع کیلئے مستقل پانی کی سہولت اور آبپاشی کا انتظام لاگو کرنے کسانوں کے قرضہ جات معاف کرنے اور دیگر مطالبات کو لے کر آج بعض کنڑا تنظیموں کی طرف سے منائے گئے کرناٹک بند کا اثر نہ ہونے کے برابر رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy