Wed, 27 Sep 2017 21:43:41
گوا کے ساحلی کناروں پر آباد کنڑیگاس کے گھروں کو اجاڑنے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق تازہ معاملے میں بائینا بیچ پر گزشتہ 40سال سے آباد کنڑیگاس کے 55مکانات کو ڈھا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 21:41:48
محکمہ سی آئی ڈی کے افسران نے کروپاڈی گرام پنچایت کے نائب صدر جلیل کروپاڈی کے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہے۔اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے مقتول جلیل کروپاڈی کے والدجناب عثمان نے بتایا کہ تحقیقاتی افسران نے ان کے گھر پہنچ کر بیانات درج کروائے ہیں۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 21:34:07
ایک بہت ہی خطرناک حادثے میں جپّین موگارو کے علاقے میں تیز رفتارٹرک نے ایک اسکوٹر سوار کو کچل کر ہلاک کردیا۔مہلوک شخص کا نام بابو بلّیا (40سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:57:46
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے مملکت کی خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک "مثبت اقدام" شمار کیا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:50:56
مصر کی نصف ٹن وزنی خاتون جو موٹاپے کی بیماری کے باعث دو روز قبل متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی کے برجیل اسپتال میں انتقال کرگئی تھی کا جسد خاکی اس کے آبائی شہراسکندریہ پہنچا دیا گیا ہے جہاں کل منگل کو اسے سپرد خاک کردیا گیا۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:47:20
اسرائیلی اخبارات کے مطابق حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے باعث عالمی سطح پر پابندیوں کے باوجود برما کی حکومت کو اسلحہ کی فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:44:13
امریکا نے پورٹو ریکو میں اپنے فوجی دستوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق یہ فوجی امریکا کے زیر انتظام اس جزیرے پر سمندری طوفان ماریا سے ہونے والی تباہی کے بعد تعمیر نو کے کاموں میں حصہ لیں گے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:40:46
وسطی یوکرائن میں فوجی اسلحے کے ایک گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ کییف حکام نے بتایا کہ اس ذخیرہ گاہ میں ایک لاکھ اٹھاسی ہزار ٹن اسلحہ موجود تھا۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 20:36:03
سیما نچل میں سیلاب کا پانی تو ختم ہو گیا ہے لیکن متاثرین عوام کو دو وقت کی روٹی جوڑنا مشکل ہورہا ہے، خاص کر ان گاؤ ں کی حالت نہایت تکلیف دہ ہے جہاں سیلاب کے قہر نے لوگوں کے جان و مال سمیت وہاں کی سڑکوں کو گڈھوں میں تبدیل کر دیاہے۔مختلف رفاہی اداروں کی جانب سے ایسے علاقوں میں ریلیف کاکام کیا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy