Tue, 03 Oct 2017 20:38:00
بی جے پی کی خواتین ونگ کی جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے الزام لگایا گیا کہ حکومت ہبلی دھارواڑ جڑواں شہروں کی ترقی پر مناسب توجہ نہیں دے رہی ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 20:08:56
منی پال کارکلا ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے میں ایک سالہ بچہ فوت ہوگیا ہے ۔ جس کے بعد عوام نے اس شاہراہ کی بدحالی اور اس ضمن میں ریاستی و مرکزی حکومت کے بے پروائی کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 20:00:43
کیرالہ کے دورے پر آئے ہوئے بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف)کی ریاستی حکومت پر سخت ترین تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے کارکنان کے سیاسی قتل کے لئے ریاستی وزیر اعلیٰ پینا رائے وجیان براہ راست ذمہ دار ہیں۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 19:52:06
۲/اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر دی نیو انگلش پی یو کالج میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔" موجودہ دور میں گاندھی کے اصولوں کی اہمیت"کے موضوع پر طلبہ کے ذریعے ایک مذاکرہ ہوا۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 14:08:09
بس سے اُترکر کالج کی طرف جانے کے لئے سڑک پارکرنے کے دوران اچانک ایک تیز رفتار لاری کی ٹکر سے ایک 15 سالہ طالب العلم کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت بارکور کے رہنے والے انیش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 13:48:09
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ تعلقہ میں منگل صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں لاری کلینر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ لاری ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب تعلقہ کے سونکاسال نیشنل ہائی وے 63 پر تیز رفتار لاری بے قابو ہوکر اُلٹ گئی۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:57:49
امریکا کی ایک عدالت نے ایرانی نڑاد امریکی فوجی امیر حکمتی کو سنہ 2011ء میں چار سال تک وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے الزام میں ایران پر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:54:22
اسپین کے ’کیٹلان‘ صوبے میں علاحدگی کے لیے ہونے والے عوامی ریفرینڈم کو خون میں نہلا دیا گیا۔ گذشتہ روز کیٹلان میں ایک جانب آزادی ریفرینڈم کے لیے پولنگ اور دوسری جانب پولیس کے ساتھ تصادم کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:48:34
برطانوی فضائیہ کی خصوصی فورسSAS کے عناصر نے کچھ عرصہ قبل شام میں دراندازی کی اور ایک اہم شدّت پسند شخصیت کا زندہ یا مردہ حالت میں شکار کرنے کے لیے گھات لگا کر بیٹھ گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy