Fri, 01 Jun 2018 23:45:32
یو پی ایس سی بھرتی 2018یونین پبلک سروس کمیشن نے اپنے تمام سینٹرل آرمڈ پولیس فورسیز کے امیدواروں کے لئے ضروری اپڈیٹس کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 01 Jun 2018 23:33:03
سان یکم تا 10 جون تک ملک گیر ہڑتال پر ہیں، اس دوران شہروں کو اناج، دودھ-سبزی کی فراہمی نہیں کی جائے گی۔ پنجاب، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں بند کا اثر نظر آنے لگا ہے۔
View more
Fri, 01 Jun 2018 23:26:45
وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں بابت پور روڈ پر آج ایک زیر تعمیر فلائی اوور کا ایک لنٹر پلیٹ گرنے سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔
View more
Fri, 01 Jun 2018 23:07:06
ضلع ڈپٹی کمشنر لکشمن نمبرگی نے مویشیوں کے بیوپاری حسین ابا کی مشتبہ موت کے پس منظر میں ہیری اڈکا پولیس سب انسپکٹر ڈی این کمار کو ڈیوٹی میں غلفت برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔
View more
Fri, 01 Jun 2018 22:59:38
بنٹوال ٹاؤن پولیس اسٹیشن اور مضافاتی پولیس اسٹیشن کے افسران نے ایک کار پر فائرنگ کی جس میں کچھ مسلح افراد موجود تھے اور ان کا مقصد کوئی ڈکیتی انجام دینا اور مویشی چرالے جاناتھا۔
View more
Fri, 01 Jun 2018 18:13:19
بھٹکل کے نو منتخب رکن اسمبلی سُنیل نائک نے آج جمعہ کو اچانک سرکاری اسپتال کا دورہ کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور اسپتال کے اسٹاف کو حیران کردیا۔ اسپتال پہنچ کر انچارج ڈاکٹر دیناکر سے ملاقات کرتے ہوئے تمام صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسپتال میں صاف صفائی نہ ہونے کو لے کر انہوں نے اسٹاف کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے ٹوائلٹ میں صاف صفائی نہ ہونے کو لے کر بھی ناراضگی ظاہر کی۔
View more
Fri, 01 Jun 2018 16:11:26
بہار کے بودھ گیا میں ہوئے سلسلہ وار دھماکہ معاملہ میں مجمر قرار دئے گئے تمام مجرمین کو عمر قید کی سزا سنائی گئ ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy