Sat, 02 Jun 2018 18:51:34
بھٹکل کے کافی پرانے مگر مشہور ومعروف ڈاکٹر گونسالویز بنگلور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ان کی عمر 75 سال تھی۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 18:43:38
شراب کے نشے میں دھت ہوکر آپس میں جھگڑنے کے بعد ایک 70سالہ شخص نے اپنے ہی داماد کا قتل کرڈالا یہ واردات مینگلور کے قریب بنٹوال تعلقہ میں سنیچر کو پیش آئی۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 18:35:09
پولیس سپرنٹنڈنٹ لکشمن نمبر گی کے بیان کے مطابق جوکٹّے میں مویشیوں کے بیوپاری حسین ابّا کی پراسرار موت کے تعلق سے قتل کا جو شبہ ظاہر کیا جارہا تھا اس ضمن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چارملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جس میں ایک وشوا ہندو پریشد کا لیڈر بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 18:04:48
چار روز قبل یعنی منگل کو نیترانی جزیرہ کے قریب ڈوبنے والی "اینجل ون" ماہی گیری بوٹ آج سنیچر کو ہوا کے دبائو اور موجوں کے کھینچائو پر بیلکے کے ساحل کے قریب سمندر میں اوندھی حالت میں تیرتی ہوئی پائی گئی۔ یہ بوٹ ابھی بیلکے ساحل سمندر سے قریب دو سو میٹر کی دوری پر ہے اور ایسا لگتا ہے کہ بوٹ اب لاوارث حالت میں ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 17:06:38
ریاستی سطح پر وزارتی قلمدانوں کی تقسیم کچھ دنوں کے لئے ٹل تو گئی ہے مگر لگتا ہے کہ سینئر کانگریسی لیڈر آر وی دیشپانڈے کوکسی بھی قسم کے قلمدان سے محروم کرنے کی اندرونی کوششیں جاری ہیں۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 17:03:00
حالیہ اسمبلی انتخاب میں کانگریسی امیدوار منکال وئیدیا کی شکست کے بعد ایسا لگتا ہے کہ کانگریس پارٹی کے اندر ہی سیاسی ماحول ایک آتش فشاں میں بدلتا جارہا ہے ۔ انتخاب سے پہلے تک بظاہرکانگریس پارٹی کا جھنڈا اٹھائے پھرنے اور پیٹھ پیچھے بی جے پی کی حمایت کرنے والے بعض لیڈروں کو اب الیکشن جیتنے والے بی جے پی رکن اسمبلی سنیل نائک کے پیچھے کھلے عام جئے جئے کار کے نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 16:54:10
سورتکل کرشنا پورا روڈ پربرڈج کے نیچے نالے سے تھیلے میں بندایک اجنبی شخص کی سڑی گلی لاش برآمد ہوئی ہے ، جس کے بارے میں قتل کا شبہ کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 11:12:41
حکومت نے شہر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کے اساتذہ پر فون کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ اس سلسلہ میں ریاست کے محکمۂ تعلیمات (ابتدائی تعلیم) کے ڈائرکٹر کے سرکیولر میں بتایاگیا ہے کہ اسکولوں میں کام کے اوقات میں اساتذہ اور ملازمین فون کا استعمال کرتے ہیں جس کے سبب ان کا بچوں کو پڑھانے میں بُرا اثر پڑسکتا ہے جس کے لئے اسکولوں کے ذمہ دار قدم اٹھائیں۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 11:04:52
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ریاستی کانگریس لیڈروں سے کہا ہے کہ جنتادل (سکیولر) کے ساتھ اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس لئے اس اتحاد کو برقرار رکھنے کے لئے جے ڈی ایس کی چند شرائط کو منظور کرلینے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy