Sat, 02 Jun 2018 23:20:51
شیوسیناسربراہ ادھو ٹھاکرے اور جے ڈی یو چیف نتیش کمار دونوں اس وقت این ڈی اے سے غیر مطمئن نظر آرہے ہیں۔ جس طرح سے اس باربی جے پی کا اثر ورسوخ بڑھا ہے، اس سے دونوں جماعتیں خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی ہیں۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:20:25
جموں وکشمیرکے سری نگرمیں مظاہرے کے دوران مبینہ طور پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کی زد میں آنے سے ایک نوجوان کی موت کے بعد قانون اور نظام کو برقرار رکھنے کے واسطے احتیاطی طور پر شہر کے کئی حصوں میں پابندی لگا دی گئی۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:14:38
کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ کانگریس میں ایک عہدہ ایک فرد کے ضابطے پر عمل کرتے ہوئے عنقریب ان کی جگہ کسی قابل پارٹی لیڈر کو کے پی سی سی صدارت پر فائز کیاجائے گا۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 23:07:53
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کی جانچ میں مصروف خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ایک غیر معمولی پیش رفت حاصل کرتے ہوئے مشتبہ قاتل کی نشاندہی کرلی ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 22:59:45
ریاست میں کانگریس اور جنتادل (ایس) مخلوط حکومت اس بات پر غور کررہی ہے کہ ایندھن پر لاگو ہونے والے ٹیکس میں کمی کرکے ایندھن کی قیمتوں کو کم کیاجائے ۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 22:55:06
ریاست کی مخلوط حکومت میں کابینہ کی تشکیل 6؍ جون کی دوپہر دوبجے طے کی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی وزارت کی دعویداری کرتے ہوئے کانگریس اور جنتادل (ایس) میں رسہ کشی کا دور شدت اختیار کرگیا ہے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 22:49:20
ریاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت کے قیام کے بعد نیا بجٹ پیش کرنے کی تیاریوں میں مصروف وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا کہ اگلے ہفتے سے وہ بجٹ کی ترتیب کے سلسلے میں مختلف محکموں کے افسروں کے ہمراہ جائزہ میٹنگس شروع کردیں گے۔
View more
Sat, 02 Jun 2018 22:43:13
ریاست میں بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کے واحد مقصد سے کانگریس نے جنتادل (ایس) سے ہاتھ ملاکر مخلوط حکومت قائم کی ہے،
View more
Sat, 02 Jun 2018 22:39:16
یاست میں کانگریس جنتادل (ایس) مخلوط حکومت میں وزیراعلیٰ کا عہدہ کمار سوامی کو پانچ سال تک دینے کے لئے کانگریس کا اتفاق پارٹی میں زبردست انتشار کا سبب بن گیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy