Sat, 09 Jun 2018 12:39:32
سعودی عرب میں ایک خصوصی فوجداری عدالت نے چار افراد کو ایران میں عسکری تربیت کے بعد دہشت گردی کا سیل تشکیل دینے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:37:05
اردن میں جنرل سکیورٹی ڈائرکٹریٹ نے جمعرات کی رات ایک اعلان میں بتایا کہ دارالحکومت عمّان میں عوام کی جانب سے جاری احتجاجی سرگرمیاں اختتام پذیر ہو گئیں ہیں۔احتجاجی سلسلے کا اختتام پورے ایک ہفتے کے بعد سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:33:39
روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں فوجی کارروائیاں ان کی فورسز کی تربیت اور حربی تیاریوں کی جانچ کا منفرد موقع فراہم کرتی ہیں۔انھوں نے سرکاری ٹیلی ویڑن سے جمعرات کو براہ راست نشر ہونے والے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کو نشانہ بنانا ،اس سے کہیں بہتر ہے کہ انھیں روس کے اندر نشانہ بنایا جائے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:31:23
ساحلی کرناٹکا کے اضلاع اُترکنڑا،اُڈپی اور دکشن کنڑا میں اس بار مانسون کی دھماکے دار آمد ہوئی ہے جس کے ساتھ ہی تینوں ساحلی اضلاع میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ زور دار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:30:43
ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کی فہرست میں اب پھر تندولکر عرفی نام شامل ہو جائے گا کیونکہ سچن تندولکر کے بیٹے ارجن کو سری لنکا کے خلاف چار روزہ دو مقابلوں کے لیے انڈر -19 ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:28:34
سری لنکا کے وزیر کھیل فیجرمصطفی نے کہا کہ کرکٹ میں عالمی بدعنوانی کا ایک ٹی وی دستاویزی فلم میں انکشاف کئے جانے کے بعد ان کا ملک میچ فکسنگ سے نمٹنے کے لئے سخت قانون بنائے گا اور مخصوص پولیس برانچ کا قیام کرے گا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:20:54
لیگ اسپنر راشد خان کے آخری بہترین اوور سے افغانستان نے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ میں جمعرات کی رات ایک رن سے دلچسپ جیت حاصل کر کے بنگلہ دیش کو 3۔0 سے کلین سوئپ کر دیا۔افغانستان نے چھ وکٹ پر 145 رن کا مشکل اسکور بنانے کے بعد بنگلہ دیش کو پانچ وکٹ پر 144 رن پر روک دیا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:17:01
ایران کی ٹیم ورلڈ کپ فٹ بال میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز14 جون سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہوگا۔
View more
Sat, 09 Jun 2018 12:14:11
روس نے کہا کہ اگلے ہفتے ماسکو میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں اور وہ کسی بھی طرح کی دھمکی سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ ایف ایس بی گھریلو سیکورٹی سروس میں سیکورٹی آپریشنل سربراہ الیک جیئی لاورشچیو نے کہاکہ 'چاک چوبند سلامتی سسٹم کا انتظام کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy