Fri, 08 Jun 2018 22:50:02
راجیہ سبھا کی سیٹ کے لئے انتخابات میں کیرالہ کانگریس (ایم)کے امیدوار کو حمایت دینے کے کانگریس کے فیصلے کے بعد کیرالہ کانگریس (ایم) دو سال بعد یوڈی ایف میں دوبارہ شامل ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 22:46:57
معروف عالم دین و داعی اور دہلی نظام الدین تبلیغی مرکز کے اہم ذمہ دار مولانا غزالی خطیب ندوی آج جمعہ 23 رمضان المبارک کی صبح فجر کی نماز سے قبل بھٹکل اپنی رہائش گاہ میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ اُن کی عمر 74 سال تھی۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 18:06:15
تعلقہ بھر میں کل جمعرات صبح سے جاری موسلادھار بارش آج شام تک مسلسل جاری ہے۔ ایک طرف ندی نالے پانی سے بھر کر لبریز ہوگئے ہیں تو وہیں تعلقہ کے شرالی میں شرالی سے الوے کوڈی کو جوڑنے والی عارضی سڑک کو بارش کے پانی نے بہادیا ہے، جس کے ساتھ ہی الوے کوڈی کی طرف جانے والوں کے لئے سخت دشوای پیش آرہی ہے۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 11:49:22
منگلورو (سابقہ اُلّال) سیٹ سے لگاتار چوتھی بار منتخب ہونے والے یو ٹی عبد القادر کو سدارمیا حکومت میں شروع میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کا قلمدان سونپا گیا تھا
View more
Fri, 08 Jun 2018 11:43:33
ٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں پٹھان کوٹ ضلع اور سیشن عدالت نے جمعرات کو 7 ملزمان کے خلاف الزامات طے کر دئیے ہیں۔
View more
Fri, 08 Jun 2018 11:25:55
من میں آئے طوفان میکینو کے سبب وہاں کے سوکوترا جزیرہ پر 10؍ دنوں تک پھنسے رہے ہندوستانی نژاد38؍لوگوں کو بچانے کی کامیاب
View more
Thu, 07 Jun 2018 23:43:59
میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ کے کسی بھی حصے سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران تشدد کے کسی طرح کے کوئی واقعہ سامنے نہیں آنے کے بعد آج 14 تشدد زدہ علاقوں میں آج سات گھنٹے کے لئے کرفیو میں نرمی برتی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy