Wed, 27 Jun 2018 12:52:58
خواتین کے ساتھ جنسی استحصال، عصمت دری اور چھیڑ چھاڑ کا معاملہ ہندوستان میں لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے لیکن مودی حکومت خاموش تماشائی ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:48:47
وادی کشمیر میں ریل خدمات ایک دن کی معطلی کے بعد منگل کی صبح بحال کردی گئیں۔ یہ خدمات پیر کے روز کشمیری مزاحتمی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے حالیہ شہری ہلاکتوں کے خلاف دی گئی ہڑتال کی کال کے پیش نظر معطل کی گئی تھیں۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:45:19
اب کوئی بھی وزیر یا افسرایس پی جی کی اجازت کے بغیر وزیراعظم نریندرمودی کے پاس نہیں جاسکے گا۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق وزارت داخلہ نے وزیراعظم کی سیکورٹی کو لے کرنئی ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں وزیر اعظم مودی پراب تک کے سب سے بڑے خطرے کا اند یشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:42:04
بھگوڑے شراب کاروباری وجے مالیا کی شکایت ہے کہ انہیں بینک ڈیفالٹ کا ’پوسٹر بوائے‘بنا دیا گیا، جس سے انہیں لوگوں کے غصے کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:21:58
ایک خاتون کو راہ چلتے ہوئے اغوا کرکے ربرپلانٹیشن لے جاکر اجتماعی عصمت دری کرنے کا جو واقعہ امراموڈنور میں پیش آیا تھا ا س ضمن میں بیلارے پولیس نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:13:33
ریاست کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت اقتدار سنبھالے ایک مہینہ گذر چکا ۔ اس ایک مہینہ کے دوران ترقیاتی کامو ں سے زیادہ دونوں پارٹیوں کے لیڈروں کے درمیان کے اختلافات ابھر کر منظر عام پر آئے ہیں۔ سرکاری ملازمین کے تبادلوں کو لے کر دونوں پارٹیوں کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:06:11
ریاستی بی جے پی قائدین لوک سبھا انتخابات میں زیاد ہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کی تیاریوں میں جٹ گئے ہیں۔ بی جے پی کے اہم لیڈروں کو اس مرتبہ انتخابات کیلئے میدان میں اتارنے پر سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jun 2018 12:01:34
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ریاستی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ ریاست کی مخلوط حکومت کو گرانے کی بی جے پی کو شش نہیں کرے گی ۔ کیونکہ دونوں کے آپسی جھگڑوں سے خود بخود حکومت گرنے والی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy