Thu, 28 Jun 2018 12:30:49
کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو فخر کرنا چاہئے کہ جس کرسی وہ بیٹھے ہیں اس پر کبھی پنڈت جواہر لال نہرو بیٹھا کرتے تھے۔ مودی اب کبھی دوبارہ انتخابات نہیں جیت سکتے ہیں۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:23:45
پریرا اور دل روان پریرا نے 63 رن کی ساجھیداری کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کو چار وکٹ سے دلچسپ میچ میں جیت دلاتے ہوئے تین میچوں کی سریز 1-1سے ڈرا کردی ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:20:24
گجرات کے کَچھ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کے ساتھ اے بی وی پی کارکنان کے ذریعہ بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے پیش نظر یونیورسٹی کے دیگر اساتذہ میں ناراضگی کا عالم ہے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:16:11
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ ملک کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا موازنہ ہٹلر سے کیے جانے پر کانگریس نے بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کر لیا ہے۔ اس معاملے پر بولتے ہوئے انڈین ویمن کانگریس کی صدر سشمتا دیو نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی بی جے پی کی سخت تنقید کی۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:13:26
جھارکھنڈ ضلع لاتیہارکے چپادوہر تھانہ علاقہ کے بدھ پہاڑ علاقے میں نکسلیوں کی طرف سے بچھائیگئیبارودی سرنگ کے دھماکے میں جھارکھنڈ جگوار کے چھ جوان شہید ہو گئے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 12:09:18
دہلی اور قومی راجدھانی میں بدھ کی صبح مانسون کی پہلی پھوہار سے لوگوں کو تپتی گرمی سے راحت ملی۔ کچھ لمحوں کی جھماجھم بارش نے گندے درخت پودوں کی رنگت واپس لا دی۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 11:30:55
اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ہندو لیڈروں اور سنتوں کے دباو والی کوششوں کے پیش نظر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے 15 جولائی کو ندوۃ میں مجلس عاملہ کی ایک میٹنگ طلب کر لی ہے جس میں اجودھیا اور خواتین کے امور سمیت متعلقہ معاملات زیر غور آئیں گے۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 11:23:45
پنجاب نیشنل بینک میں ہوئے تقریباً 13 ہزار کروڑ کے گھوٹالے کے اہم ملزم نیرو مودی کو ہندوستان لانے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق نیرو مودی کو پکڑنے کے لئے وزارت خارجہ میں مسلسل میٹنگیں چل رہی ہیں۔
View more
Thu, 28 Jun 2018 11:21:46
مفرور شراب کاروباری وجے مالیا کی نیند اچانک ٹوٹ گئی ہے۔ وہ دعوی کر ر ہے ہیں کہ بینکوں کا قرض لے کر بھاگ گیا نہیں ہے اور جائیداد بیچ کر قرضے چکا دیں گے۔ سرکاری بینکوں سے 9 ہزار کروڑ روپے لے کر فرارمالیا قریب 2 سال سے لندن میں موج کر رہے ہیں پھر اچانک ایسا کیا ہوا کہ وہ قرض اداکرنے کے لیے اس قدر بے چین ہوگئے ؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy