Wed, 01 Aug 2018 00:21:21
بی یو ایم ایس کے ذریعہ پڑھائی مکمل کرکے طبی خدمات انجام دینے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیئے جانے والے مرکزی و مہاراشٹر حکومت کے فیصلہ کے خلاف ڈاکٹروں نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشدمدنی) کے توسط سے ممبئی ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کرکے انصاف کی درخواست تھی۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:14:35
ناگالینڈ اور اروناچل پردیش نے آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی ) کے آخری مسودے میں 40 لاکھ لوگوں کے نام چھوٹنے کے بعد وہاں سے غیر قانونی پناہ گزینوں کی دراندازی پر روک لگانے کے لئے ریاست سے متصل سرحد پر اضافی سیکورٹی فورس تعینات کئے ہیں۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:11:15
اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکوارٹر سے چالیس کلو میٹردور تھانہ لال گنج کوتوالی علاقے میں پیر کی شام بازار سے واپس آرہی ایک نابالغ دوشیزہ کے ساتھ تین نوجوانوں نے اجتماعی آبروریزی کی اور اس عمل کی فحش تصویریں بھی لے لیں۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:07:04
مظفرپور کے شیلٹرہوم میں بچیوں کی عصمت دری کا شرمناک معاملہ سامنے آنے کے بعد ایک اور شیلٹر ہوم سے 11خواتین لاپتہ ہو گئی ہیں۔
View more
Wed, 01 Aug 2018 00:03:07
آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی)سے 40لاکھ لوگوں کے نکالے جانے کے معاملہ پر منگل کو راجیہ سبھا میں زبردست شور وشرابہ ہوا جس کے بعد ایوان کی کارروائی بارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 23:58:04
تین روزہ دورہ پر دہلی آئیں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کا اس دوران قومی اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کرنے کے لئے ان پارٹیوں کے سرکردہ لیڈروں سے ملنے کا امکان ہے۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 23:49:19
جموں وکشمیرکے کٹھوعہ میں جنوری میں ہوئی نابالغ کے ساتھ وحشیانہ حرکت، عصمت دری اورقتل معاملے میں کرائم برانچ نے سپلیمنٹری (ضمنی) چارج شیٹ دائرکردی ہے۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 23:40:40
پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان وزیراعظم عہدہ کی حلف برداری تقریب میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سمیت کئی ممالک کے وزرائے اعظم اور صدرجمہوریہ کو دعوت دینے پرغورکررہے ہیں۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 23:31:54
حکومت نے آج واضح کیا کہ ہماری روایت پناہ گزینوں کو پناہ دینے کی رہی ہے، لیکن روہنگیا یا کسی دوسرے پناہ گزین کے لئے ملک کی سلامتی کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy