Wed, 15 Aug 2018 11:18:05
وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے خطاب میں یہ کہنا کہ میں بے صبر ہوں، میں بے چین ہوں کیونکہ میں ملک کو آگے لے جانا چاہتا ہوں اور ساتھ میں پچھلی حکومت کی رفتار اور ذہنیت پر تبصرہ کرنے سے واضح اشارہ ہو جاتا ہے کہ یہ خطاب ایک انتخابی خطاب کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 23:42:58
کانگریس نے چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات روکنے کے بجائے لوک سبھا انتخابات وقت سے قبل کرانے کا حکومت کو آج مشورہ دیا اور کہا کہ اس معاملے میں منمانی کی گئی تو پارٹی اسے عدالت میں چیلنج کرے گی۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 23:32:36
جموں وکشمیر میں سرحدی کپواڑہ ضلع کے تنگ دھار سیکٹر میں پاکستانی فوجیوں کے ذریعہ امن معاہدے کی خلاف ورزی اور دراندازی کی مسلسل کوششوں کے ردعمل میں کل رات ہندستانی فوج کی منصوبہ بند مہم میں دو پاکستانی فوجی مار ے گئے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 23:03:59
ترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں زبردست کمی کے دباو میں ہندستانی روپیہ آگیا اور انٹربنکنگ فورن ایکسچنج مارکٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 70.08روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 22:59:42
امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت میں زبردست گراوٹ کے سلسلے میں کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب ایک ڈالر کی قیمت 70 روپے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 22:55:37
کیرالہ میں تقرریوں میں بھائی بھتیجواد کے الزامات پر دو برس پہلے ریاستی کابینہ سے استعفی دے چکے مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے لیڈر ای پی جے راجن نے منگل کو پھر سے وزیر کے عہدہ کا حلف لیا ۔
View more
Tue, 14 Aug 2018 22:47:56
ملک کی گیارہ ریاستوں میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی اسمبلی کے لئے بھی ووٹنگ کرانے کے نظریہ سے الیکشن کمیشن نے عدم اتفاق کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy