Wed, 15 Aug 2018 23:28:31
مرکزی وزیر ارون جیٹلی نے بدھ کو کہا کہ کرنسی مارکیٹ میں کسی بھی طرح کے غیر ضروری اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لیے ملک کے پاس کافی فاریکس ذخائر ہیں۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:24:21
مہاراشٹر میں ماؤ متاثر گڑھچرولی ضلع کے اریواڑا پنچایت احاطے میں ماؤنواز باغیوں نے مبینہ طور پر ایک سیاہ پرچم لہرایاہے۔اس بات کی معلومات پولیس نے بدھ کو دی ہے۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:20:25
مدھیہ پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے آج چھتیس گڑھ کے گورنر کے عہدے کاحلف لیا۔چھتیس گڑھ کے گورنر بلرام جی داس ٹنڈن کا 91سال کی عمر میں انتقال کے بعد انہیں ریاست کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:08:16
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ مہادائی مسئلے پر ٹریبونل کے فیصلے سے کرناٹک کو حالانکہ کچھ حد تک اطمینان ہوا ہے،
View more
Wed, 15 Aug 2018 21:31:15
بھٹکل بلدیہ کے حدود میں بندر روڈ پر واقع سردار ولبھ بھائی پٹیل پارک کی تجدید کاری میں بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے آسارکیری کے عوام نے بلدیہ انجینئر کو پارک میں طلب کرکے ڈپٹی کمشنر کے نام میمورنڈم دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ یہاں ہورہی بدعنوانی کی تحقیقات کروائی جائے۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 21:04:18
ہر سال کی طرح امسال بھی بنگلو رمیں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نےپرچم کشائی کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کی مخلوط حکومت نے تمام کو تعلیم ، صحت اور سماجی تحفظ کو اپنا مقصد بناتے ہوئے ریاست کی ترقی کے لئے انہی تین چیزوں کو کسوٹی کے طور پر اپنا کر کام کرنا شروع کیا ہے۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 20:13:59
ہر سال کی طرح امسال بھی بھٹکل میں پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم آزادی کی تقریب منائی گئی اور تعلقہ انتظامیہ سمیت مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سمیت تعلیمی اداروں میں بھی ترنگا جھنڈا لہرایا گیا۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 19:29:22
تعلقہ کے کونار دیہات میں کل منگل کو ایک شخص نالے میں گرکر لاپتہ ہوگیا تھا، اُس کی نعش آج متعلقہ نالے سے برآمد کرلی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy