Thu, 16 Aug 2018 11:36:50
اٹلی کے شہر جنوا میں شديد بارشوں کے نتیجے میں منگل کے روز ہائی وے کا ایک پل منہدم ہو جانے سے کم ازکم 35 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:34:38
یمنی فوج کے ایک مصدقہ ذریعے کا کہنا ہے کہ شمال مغربی حجۃ گورنری کی حیران ڈاریکٹوریٹ میں السادہ کےمقام پر حوثیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:29:26
ترکی کی کرنسی لیرہ کے حالیہ بحران کے ذریعے دوحہ اور انقرہ کے درمیان کمزور تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی ہے اور دونوں ملکوں کے ملاپ میں ایک بڑی دراڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ ترکی کے میڈیا نے بھی یہ بات باور کرائی ہے کہ کرنسی کو درپیش بحران میں انقرہ کی مدد کے حوالے سے قطر تذبذب کا شکار ہے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:20:41
اسرائیل نے بدھ کے روز "کرم ابو سالم" کراسنگ کو پھر سے کھول دیا ہے جو غزہ پٹی تک سامان پہنچانے والی واحد گزر گاہ ہے۔ یہ گزر گاہ فریقین کے بیچ سرحد پر کشیدگی کے سبب 9 جولائی سے بند کر دی گئی تھی۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:17:11
روسی وزارت دفاع کے ایک اعلان کے مطابق اُس کی افواج نے رواں ماہ اگست کے آغاز سے شام میں حمیمیم کے فوجی اڈّے پر "مسلح افراد" کے حملوں کا سلسلہ ناکام بنا دیا۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:13:25
لبنان میں نامزد وزیراعظم سعد حریری کا کہنا ہے کہ لبنانی سیاسی جماعتوں کو اتحادی حکومت تشکیل دینے کے لیے کچھ مزید وقت درکار ہو سکتا ہے۔
View more
Thu, 16 Aug 2018 11:04:35
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیزر نوورٹ کا کہنا ہے کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے حوالے سے بات چیت میں پیش رفت سامنے آ رہی ہے اور یہ مذاکرات "درست سمت میں" گامزن ہیں۔
View more
Wed, 15 Aug 2018 23:53:45
یرالہ میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ سے مرنے والوں کی تعداد 47 تک پہنچ گئی ہے۔ خبروں کے مطابق صرف بدھ کو شدید بارش ، لینڈ سلائڈ اور سیلاب سے وابستہ واقعات میں 27 افراد کی جانیں تلف ہوگئیں جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy