Tue, 28 Aug 2018 00:04:24
بھارت میں وہاٹس اپ سے جڑی شکایتوں کے حل کے لئے شکایت حل افسرکی تقرری کا مطالہ کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز اور وہاٹس اپ کو نوٹس جاری کیا ہے ۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:49:38
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی عوام کے مسائل کو سلجھانے کے لئے وہ روزانہ کی بجائے ہفتے میں ایک دن ہفتے کو صبح گیارہ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک اپنی ہوم آفس کرشنا میں جنتادرشن کریں گے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:42:04
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے شہر میں ہمہ قسم کے ٹیکس پہلے ہی وصول کئے جارہے ہیں۔ ان ٹیکسوں کے بعد اب عوام کے جیب کے وزن کو اور کم کرنے کے مقصد سے برہت بنگلور مہانگر پالیکے ٹرانسپورٹ سیس کے نام پر ایک نیا ٹیکس لاگو کرنے کی تیاری میں لگ گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:35:38
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے فہرست رائے دہندگان پر نظر ثانی کا سلسلہ خاموشی سے جاری ہے۔ 15 جولائی 2018 سے شروع ہوا یہ سلسلہ 20 نومبر 2018 کو مکمل ہوگا۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:23:47
سابق ریاستی وزیر اور جنتادل (ایس) چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہونے والے چلووارایا سوامی نے لوک سبھا انتخابات لڑنے سے صاف انکار کردیا ہے،
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:19:06
مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور اننت کمار نے ریاست میں نئی سیاسی صف بندیوں کی پیشین گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ فی الوقت کمار سوامی کی حکومت قائم ہے اس کی عمر ہفتہ دو ہفتے ہی باقی رہ گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:13:24
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر دنیش گنڈو راؤ نے بی جے پی کو عدم استحکام ، تشدد اور نفرت کی ترجمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعصب اور نفرت کی فضا عام کرکے ترقی پسند افکار کے حامل شخصیتوں کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:10:13
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو آج اس وقت بہت بڑی راحت ملی جب ارکاوتی لے آؤٹ کی زمین ڈی نوٹی فائی کرانے کے مقدمے سے عدالت نے انہیں بری کردیا۔
View more
Mon, 27 Aug 2018 23:06:47
ریاسیت وزیر ہاؤزنگ یوٹی قادر نے کہا ہے کہ کورگ ضلع میں تباہ کن بارش اور سیلاب کی وجہ سے جن لوگوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے اور بے گھر ہوچکے ہیں ان کی باز آباد کاری کے لئے 42 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں پر ان کے لئے مکانات تعمیر کئے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy