Tue, 28 Aug 2018 23:45:43
دہلی کانگریس نے قومی دارالحکومت میں سیلنگ کے مسئلے کو لے کر آج مرکز اور اروند کیجریوال حکومت پر نشانہ لگایا اور الزام لگایا کہ لاکھوں لوگ بے روزگار ہو رہے ہیں، لیکن یہ دونوں حکومتیں سو رہی ہیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:41:52
سینئر سماجوادی لیڈر شرد یادو نے بہار میں خواتین کے تئیں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت قانون کو برقرار رکھنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:37:07
ڈی ایم کے نے آج کہا کہ پارٹی سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال کے صدمے سے 248پارٹی کارکنوں کی موت ہو گئی اور پارٹی نے ان کے خاندانوں کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:14:19
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی خطوط پر بی ڈی اے کی طرف سے اب غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی کرکے انہیں منہدم کرنے کی مہم شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:09:11
بنگلور کی ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور گانجے کا استعمال عام ہونے پر آج بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں گہری تشویش ظاہر کی گئی ۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:04:43
ریاست میں سیلاب اور طوفانی بارش سے متاثرہ کورگ ، ملناڈ اور ساحلی کرناٹک کے علاقوں میں راحت کاری کے کاموں کو آگے بڑھانے کے لئے مرکزی حکومت کی مدد طلب کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی 30 اگست کو دہلی روانہ ہورہے ہیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 23:00:11
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ دریائے مہادائی کے پانی کی ریاست میں تقسیم کس طرح ہو اس سلسلے میں پہل کرنے سے پہلے حال ہی میں ٹریبونل کی طرف سے صادر کئے گئے فیصلے میں کرناٹک کے ساتھ جو ناانصافی ہوئی ہے اس پر وزیراعلیٰ سے تبادلۂ خیال کیا جائے گا
View more
Tue, 28 Aug 2018 22:55:50
بنگلور مہانگر پالیکے کو ہائی کورٹ کی طرف سے نئی اشتہاری پالیسی وضع کرنے کے لئے سخت ہدایت کے بعد اس کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش میں بی بی ایم پی نے اشتہاری بائی لا کی تیاری میں ایک بار پھر کوتاہی برتی ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 22:50:25
ریاستی کابینہ میں توسیع میں ہورہی تاخیر کی وجہ سے دن بدن کانگریس میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور اس وجہ سے ریاستی حکومت کے استحکام پر اثرات کے امکانات کو دیکھتے ہوئے کانگریس اعلیٰ کمان نے پہل کی ہے کہ جلد از جلد نہ صرف ریاستی کابینہ کی توسیع کی جائے بلکہ چند وزراء کے قلمدانوں کی تبدیلی بھی کردی جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy