Wed, 29 Aug 2018 21:27:50
کاروار کے گولڈن ارکیڈ اپارٹمنٹ کے سامنے واقع ایک گڈھے میں جہاں بارش کا پانی جمع تھا، ایک نامعلوم خاتون کی نعش تیرتی ہوئی پائی گئی ہے، جس کے تعلق سے گمان کیا جارہا ہے کہ اس خاتون کی موت دو تین روز قبل ہوئی ہوگی اور آج اس کی نعش اوپر تیرتی ہوئی پائی گئی۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 21:16:47
سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے کہا ہے کہ ریاست کا وزیر اعلیٰ بننے کی جو خواہش انہوں نے ظاہر کی ہے وہ صرف ریاستی عوام کی مرضی کے مطابق ہوگی،
View more
Wed, 29 Aug 2018 21:13:29
ضلع اُترکنڑا کے ڈانڈیلی میں ایک نامعلوم سواری کے بائک کو ٹکر دے کر فرار ہونے کے نتیجے میں بائک سوار کی موقع پر ہی مو ت واقع ہوگئی۔ حادثہ آج بدھ شام کو پیش آیا۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 13:46:55
کاروار کے بلدی انتخاب کے امیدواروں میں شگفتہ صدیقی نامی مسلم خاتون بھی شامل ہے جو بی جے پی کی طرف سے وارڈ نمبر 15 سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 13:44:26
منڈگوڈ پٹن پنچایت انتخابات کے پس منظر میں منعقدہ پارٹی میٹنگ کے دوران بی جے پی کے اراکین آپس میں لڑ پڑنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 13:37:19
ضلع شمالی کینرا میں 31اگست کو8مقامات پر منعقد ہونے والے بلدیاتی اداروں کے انتخابات کے لئے تشہیری مہم پورے زور وشور کے ساتھ جاری تھی جس کا اختتام 29اگست کی شام کو ہوجائے گا۔پتہ چلا ہے کہ ضلع کے کُل 200 وارڈس میں سے 93 وارڈس میں ریزرویشن لاگو ہے۔ جس میں سے 50%سیٹیں صرف خواتین کے لئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 13:33:58
اسمبلی الیکشن کے موقع پر ریاست کے ساحلی علاقوں میں بہت ہی زیادہ فرقہ وارانہ تناؤ اور خوف وہراس کا سبب بننے والی پریش میستا کی مشکوک موت کو جسے سنگھ پریوار قتل قرار دے رہا تھا،پورے ۹ مہینے گزر گئے۔ مگرسی بی آئی کو تحقیقات سونپنے کے بعد بھی اب تک اس معاملے کے اصل ملزمین کا پتہ چل نہیں سکا ہے۔سچی بات تو یہ ہے کہ خود سی بی آئی اپنی تحقیقات کو بہت سست رفتاری سے گے بڑھا رہی ہے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 13:17:25
ضلع کے سِرا تعلقہ میں دوبسوں کی ٹکر میں ضلع اُترکنڑا کےسب انسپکٹر سمیت جملہ چار لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 12 دیگر زخمی ہوگئے۔ حادثہ منگل کو سِرا تعلقہ کے کلّم بیلا پولس تھانہ حدود میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy