Tue, 28 Aug 2018 12:15:49
نیشنل ہائی وے کے توسیعی منصوبے کے تحت کمٹہ تعلقہ کے بگّون اور کلبھاگا علاقے میں بائی پاس تعمیر کرنے کے لئے جب نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا اور ٹھیکے دار کمپنی آئی آر بی کے افسران سروے کرنے پہنچے تو اس علاقے کے عوام اور رامناتھ یووک منڈلی کے اراکین نے پرزور مخالفت کی۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 12:06:06
پریس ریلیز کے مطابق کامرس وصنعت اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر نے آج بھارت کی برآمدات میں نئی جان ڈالنے اور 2025 تک ملک کی برآمدات کو دوگنا کرنے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کے لئے برآمدات سے متعلق مختلف فریقوں اور کامرس کی وزارت کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 12:00:28
شہر حیدرآباد میں ہوئے دو بم دھماکوں کے معاملہ کے حتمی فیصلے کو نامپلی این آئی اے عدالت نے 4ستمبرتک ملتوی کردیا۔ یہ دھماکہ 11سال پہلے شہر حیدرآباد کے گوکل چاٹ بھنڈار اور لمبنی پارک میں کچھ ہی دیر کے وقفہ کے بعد ہوئے تھے ۔ ان دھماکوں میں 42افراد ہلاک اور 50زخمی ہوگئے تھے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 11:42:36
جناب ایس ایم یحییٰ مرحوم کے خاندان کی ایک رکن بھٹکل کی مبینہ مقبول کی انگریزی زبان میں تصنیف کردہ کتاب "Confectioner's Secrete"(’’حلوائی کے راز‘‘)منظر عام پرآگئی ہے۔جس میں مبینہ مقبول نے کیک، چاکلیٹ اور دیگر مٹھائیوں کے ساتھ مختلف بیکری آئٹمس کی ذائقہ دار تیاری کے سلسلے میں بھرپور معلومات فراہم کی ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 11:37:50
احمد آباد کے خصوصی ایس آئی ٹی کورٹ نے 2002 میں گجرات کے گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس کو جلانے کے معاملے میں ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 11:32:37
مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کی مانگ کو لے کر جارحانہ ہو گیا ہے۔ ریاست کی 60 مسلم تنظیموں نے ایک فورم کی تشکیل دی ہے۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 11:29:45
بی آر ڈی کالج گورکھپور میں گزشتہ سال ہوئی شیر خوار بچوں کی المناک اموات کے معاملے میں اب سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کو ڈاکٹر کفیل نے سرے سے خارج کرتے ہوئے کہا کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ اس معاملے میں سیاست کر رہے ہیں اور عوام کو ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 11:23:32
رافیل معاہدہ میں خاموشی اختیار کرنے کا الزام لگا کر کانگریس نے گوا کے وزیر اعلی اور سابق وزیر دفاع منوہر پاریکرپر جم کر نشانہ سادھا ۔ کانگریس نے الزام لگایا کہ پاریکر کو فرانسیسی فوجی طیارے کی خریداری کے سلسلے میں قوانین کی خلاف ورزی کئے جانے کا علم تھا ۔
View more
Tue, 28 Aug 2018 00:21:21
ال گھر ضلع کے واڈا، وکرم گڑھ، تلاسری اور پال گھر تعلقہ میں ریلائنس کمپنی کی گیس پائپ لائن کا کام چل رہا ہے جس پر گاؤں والوں کا احتجاج جاری ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy