Wed, 29 Aug 2018 22:26:52
پونے ضلع میں واقع لونی کالبھور علاقہ میں واقع ایم آئی ٹی کالج میں منگل کی شام کو ناشتہ میں گلاب جامن کھانے سے 180طلبا بیمار ہو گئے ۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:21:20
وال مارٹ،فلپ کارٹ ڈیل کو مقابلہ جاتی کمیشن کے ذریعہ منظوری دینے کے خلاف کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس(سی اے ٹی) نے نیشنل کمپنی لا اپیل ٹریبیونل میں اپیل دائر کی ہے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:11:46
اداکار سے سیاستداں بنے تلنگانہ کے ٹی ڈی پی رہنما اور سابق ایم پی نند موری ہری کرشنا کی نلگونڈہ ضلع میں بدھ کی صبح ایک سڑک حادثہ میں موت ہو گئی ۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 22:04:20
جموں و کشمیر میں اودھم پور ضل عکے کھیری پستی موڑ کے نزدیک مٹی کا تودہ کھسکنے کے سبب جموں و سری نگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 21:59:56
منگل کی دیررات ایک بجے تک پروفیسر سدھا بھاردواج کی ٹرانزٹ ریمانڈ کا معاملہ جوڈیشیل مجسٹریٹ اشوک شرما کی رہائش گاہ پر چلا۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 21:54:34
سپریم کورٹ نے پانچ انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری کے معاملے میں بدھ کو مہاراشٹر حکومت سے جواب طلب کیا اور اگلے حکم تک تمام ملزمان کو نظربند رکھنے کی ہدایت دی۔ چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے پانچوں ملزمان سدھا بھاردواج، گوتم نولكھا، ارون فریرا، وی گونجالویز اور پی ورورا راؤ کی ٹرانزٹ ریمانڈ پر روک لگاتے ہوئے انہیں اگلے حکم تک گھر میں نظر بند رکھنے کی
View more
Wed, 29 Aug 2018 21:52:45
سابق وزیر بسوراج رایا ریڈی نے آج بتایاکہ آئندہ وزیر اعظم کے عہدے کے لئے کانگریس کے سینئر قائد ملیکارجن کھرگے پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
View more