Thu, 30 Aug 2018 11:09:14
بہار کے موضوع بحث مظفر پور شیلٹر ہوم جنسی استحصال کیس کے معاملے کی جانچ کر رہے سی بی آئی کی کار کردگی پر پٹنہ کورٹ نے آج ناراضگی ظاہر کی ۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 10:58:39
ریزروبینک آف انڈیا نے کہاکہ سال 2016کے نومبر میں 500روپئے اور ایک ہزار روپئے والے پرانے نوٹوں کا چلن بند کئے جانے کے بعد ان میں سے 99اعشاریہ 3فیصد نوٹ اسکے پاس واپس آگئے ہیں ۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 10:53:07
معروف صحافی گوری لنکیش کے قتل کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اب تک کسی طرح کا رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے اور خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اس کا مطلب کیا ہے؟ یہ سوال کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ نے کیا۔
View more
Thu, 30 Aug 2018 10:43:46
بھیما کورے گاؤں تشدد معاملہ میں مختلف شہروں میں سماجی کارکنوں کی گرفتاری اور ان کے گھروں پر ہوئے چھاپہ ماری کے خلاف سڑک سے سپریم کورٹ تک گونج سنائی دے رہی ہے ۔آج ملک بھر میں زبردست مظاہرے اور پرزور احتجاج ہو ئے۔ یہ مظاہرے اور احتجاج مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے کئے گئے ۔ان تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ گرفتار کارکنوں کو بغیر کسی شرط کے جلد از جلدرہا کیا جائے۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 23:22:12
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کو آزاد ہندوستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کسان مخالف حکومت قرار دیتے ہوئے اس پر ملک میں فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے اورسماج کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 23:18:44
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز جنگجوؤں نے ریاستی پولیس کی ایک پارٹی پر حملے کرکے چار پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 23:14:27
وزیر مملکت داخلہ کرن رجیجو نے ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے رخ کی آج تیکھی تنقید کی اور انہیں قومی سلامتی کو سیاست سے اوپر رکھنے کا مشورہ دیا۔
View more
Wed, 29 Aug 2018 23:03:46
مہاراشٹر کے پونے بھیما ۔ کورے گاؤں میں اس سال کی شروعات میں بھڑکے تشددکے معاملے میں پونے پولیس نے کئی شہروں میں ایک ساتھ چھاپے ماری کر کے 5 مبینہ نکسل حامیوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy