Mon, 10 Sep 2018 12:06:03
طلاق ثلاثہ اوریکساں سول کوڈ کے معاملے میں لاکمیشن کے رپورٹ آنے کے بعد مرکزی حکومت بھی اپنے پرانے موقف سے پیچھے ہٹنے لگی ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 11:57:36
عام آدمی پارٹی کا چہرہ اوراوکھلا کے ممبراسمبلی امانت اللہ خان دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین کا دوبارہ چارج سنبھالتے ہی ایکشن موڈ میں آگئے ہیں۔ ایک طرف مبینہ بدعنوان افسران پر کارروائی کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف ائمہ کو بھی تحفہ دینے کی تیاری ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 11:52:25
وزیراعظم نریندرمودی گجرات میں نرمدا کے سردارسروور میں 31اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمہ کا افتتاح کریں گے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 11:44:40
بھارتیہ جنتاپارٹی نے بروز ہفتہ اس سے انکار کیا کہ پارٹی کے ریاستی صدر بی ایس اڈی یو رپا نے کبھی محکمہ انکم ٹیکس کے سربراہ کو خط لکھ کر ڈی کے شیو کما رکی ٹیکس چوری کے تعلق سے تحقیق کرنے کہا ہو جیسا کہ ہفتہ کو ان کے بھائی ،رکن پارلیمان نے الزام لگا یا ہے۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 11:40:28
اترپردیش کانگریس کے صدر راج ببر نے دعوی کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی مخالفت میں پیر کو ہونے والا احتجاج'' بھارت بند'' مرکز کی نریندر مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسوں سے پردہ اٹھائے گا۔
View more
Mon, 10 Sep 2018 10:22:09
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہورہے بھاری اضافہ کے خلاف کانگریس کی طرف سے دی گئی بھارت بند کی آواز پر پورے ملک میں بند کا اثر نظر آرہا ہے، ایسے میں ریاست کرناٹک میں بھی بھارت بند کا زبردست اثر نظر آرہا ہے۔ جگہ جگہ سے احتجاج کی خبریں موصول ہورہی ہیں اوراقتدار پر سے مودی کو ہٹائو اور بی جے پی سے ملک کو بچائو جیسے نعرے سننے میں آرہے ہیں۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 23:56:09
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)نے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے ہونے والے سوال پر آج خاموشی اختیار کرلی جبکہ درج فہرست ذاتوں اور قبائل پر مظالم کی روک تھام سے متعلق قانون کے سلسلہ میں اپنے موقف پر قائم رہنے کی بات کہی۔
View more
Sun, 09 Sep 2018 23:49:59
پٹرول اور ڈیزل کی لگاتار بڑھ رہی قیمتوں کے خلاف 10 ستمبر یعنی پیر کے روز کانگریس نے جس ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا ہے،
View more
Sun, 09 Sep 2018 21:38:53
بیگو سرائے ماب لنچگ کیس میں پولیس نے ایف آئی آردرج کی ہے۔تین مجرموں کا پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے 6 افراد کے خلاف نامزدگی اور 150 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy