Sun, 30 Sep 2018 16:41:37
یہاں پولس میدان میں جے سی آئی بھٹکل کی طرف سے منعقدہ دوستانہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں صحافیوں کی ٹیم نے فائنل مقابلہ میں پولس ٹیم کو شکست دے کر کپ حاصل کرلیا۔ میچ اتنا سنسنی خیز اور دلچسپ رہا کہ آخری وقت تک یہ کہنا مشکل ہورہا تھاکہ آخر کونسی ٹیم بازی مارے گی
View more
Sun, 30 Sep 2018 16:36:59
لائنس کلب کمٹہ ، لائنس ہیومینی ٹیرین سروس ٹرسٹ (رجسٹرڈ)کمٹہ اور لائنس ریونکر چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ’نیشنل آئی ڈونیشن فورٹنائٹ‘ کے سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ہوناور تعلقہ ٹیچرس ڈے منایا گیا۔اس سلسلے میں آنکھوں کے عطیہ کا ایک کیمپ لگایا گیا جس میں مرد و خواتین پر مشتمل 166اساتذہ نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 16:35:15
یہاں سے قریب آلگیری پہاڑی پر سول ایوی ایشن ایئر پورٹ کی تعمیر کے لئے زمین کا سروے کرنے کے خلاف مقامی عوام نے پہلے ہی سے سخت احتجاج کرتے ہوئے رکاوٹ پید ا کی تھی ۔اب بحری اڈے کے افسران نے بھی ایک شرط عائد کردی ہے کہ :’’ہمار ا رن وے چاہیں سول ایوی ایشن (شہری ہوابازی) کے لئے استعمال کریں لیکن بقیہ زمین عمارت کی تعمیرات کے لئے آپ کو لوگوں کو اپنی زمین حاصل کرنی ہوگی۔‘‘
View more
Sun, 30 Sep 2018 16:32:32
ڈی سی دفتر کے سامنے والی سڑک پر رات کے وقت تیز رفتا ر کارروڈ ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک انجینئرنگ طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی طلبہ شدید زخمی حالت میں منتقل کیے گئے۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 16:30:15
مُبینہ اشتعال انگیز مقرر چکرورتی سولی بیلے کی بھٹکل میں منعقدہ پروگرام میں آمد کو لے کر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے سخت مخالفت کرتے ہوئے بھٹکل محکمہ پولس کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 14:02:00
شہر کی ایک عدالت نے جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور سات دیگر کو 2014 میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے مبینہ طور پر پولیس سے لازمی منظوری لئے بغیر سیاسی ریلی کے کیس میں بری کر دیا ہے ۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:59:03
رافیل ڈیل اور آیوشمان بھارت منصوبہ کو لے کر کانگریس صدر راہل گاندھی نے اب وزیر اعظم نریندر مودی پر انتہائی منفرد انداز میں حملہ کیا ہے۔ اس بار راہل گاندھی نے مودی پر طنزیہ جملہ سخت کرتے چور جیسے الفاظ استعمال نہیں کیا ہے، بلکہ ’’واہ واہی‘‘ کا انداز اختیار کیا ۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:52:23
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے پلُ کیت مشرا کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ پل کیت خودکو وزیر اعظم کا روحانی گرو بتا کر الگ الگ ریاستوں میں سیکوریٹی اور وی آئی پی پروٹوکول کا مطالبہ کرتا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy