Fri, 19 Oct 2018 21:46:24
مدرے جا رہی ایک بس ایک کارسے ٹکرا جانے کی وجہ سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس سے ایک خاتون سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 21:30:08
ہوناور میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے دوران پریش میستانامی نوجوان کی پراسرار موت کو سنگھ پریوار کی طرف سے فرقہ وارانہ قتل قرار دیا جارہا تھا۔لیکن سی بی آئی کی تحقیقات دوران اس معاملے نے اب ایک نیا رخ لے لیا ہے۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 21:25:34
آدھی رات کے وقت اڈپی سے منگلورو کی طرف جانے والے تیزاب بھرے ہوئے ٹینکر میں اچانک شگاف پیدا ہونے کی وجہ سے سڑک پر ایسڈ رِسنے لگا اور بہت دور تک سڑک پر آگ بھڑکتی دکھائی دی۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 21:20:21
گزشتہ تین چار دنوں سے لاپتہ ہونے والے کمبیشور مندر کے چیف پجاری وشویشورا بھٹ کے تعلق سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں زمین سے متعلقہ تنازعے کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 00:50:01
گجرات معاملے کو لے کر بہار کی سیاسی فضا گرمائی ہوئی ہے۔ جہاں ایک طرف بی جے پی، کانگریس پر بہار کے لوگوں کے خلاف ہوئے تشدد کے لئے ذمہ دار بتا رہی ہے، وہیں اب کانگریس نے اپنے تیور تیکھے کر دیئے ہیں۔
View more