Thu, 15 Nov 2018 01:25:17
اپنے دوست کو بچانے کی کوشش میں بھٹکل کے پڑوسی علاقہ شیرور کا ایک نوجوان خود بری طرح جھلس جانے کی واردات گوا کے مڈگائوں میں پیر کو پیش آئی ہے، مگر نوجوان کے بقول وہ کسی نہ کسی طرح آج بدھ شام کو بھٹکل سرکاری اسپتال پہنچنے میں کامیاب ہوگیا، جہاں سے اُسے اب اُڈپی شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 22:53:01
بی جے پی کا ملک کی جہد آزادی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسی لئے اس پارٹی میں ایسا کوئی رہنما بھی نہیں ہے جو یہ کہہ سکے کہ اس نے ملک کی آزادی کے لئے کچھ کیا ہے،
View more
Wed, 14 Nov 2018 22:47:28
ریاستی حکومت کی جانب سے امسال ٹیپو سلطان جینتی تقریبات کا اہتمام جہاں بی جے پی کی طرف سے شدید مخالفت کا سبب بنا تو دوسری طرف جینتی کے اہتمام کو لے کر کانگریس اور جے ڈی ایس میں بھی اختلافات سامنے آرہے ہیں ،
View more
Wed, 14 Nov 2018 22:26:05
ریاست بھر میں جن کسانوں نے فصل کے لئے قرضے حاصل کئے ہیں ان سے قرضے وصول کرنے کے لئے آئندہ اگر کسی بھی بینک نے نوٹس جاری کی تو اس بینک کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 21:50:44
اپن انگڈی پولیس اسٹیشن سے وابستہ افسران اورعملے نے غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کے اڈوں پر آدھی رات کو چھاپہ مار کر ریت سے بھرے ہوئے چار اور دو خالی پِک اَپ ٹرکس ضبط کرلیے۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 21:42:54
کچھ دن پہلے سٹی پولیس کمشنر نے ٹریفک پولیس کو ہدایت جاری کی تھی کہ شہر میں کالی فلم چپکاکر کار کے شیشوں کو دھندلاکرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 13:31:13
رافیل طیارہ سودا کے معاملے میں مودی حکومت کو مسلسل نشانہ بنانے والے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں دائر حلف نامے میں اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 13:27:45
سپریم کورٹ کیرلا کے سبری مالا میں واقع ایپا مندر میں10سے 50سال تک کی عمر کی خواتین کے داخل ہونے کے سلسلے میں فیصلے کا تجزیہ22جنوری کو کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy