Wed, 28 Nov 2018 23:25:59
اُتر پردیش کے وارانسی میں سینکڑوں سادھو-سنتوں کے سہ روزہ ’دھرم سنسد کے دوسرے دن ایودھیا میں بھگوان رام کی 221 میٹر اونچی مورتی بنائے جانے کے اعلان کے خلاف قرارداد پاس کی گئی اور اس میں مرکز کی مودی حکومت اور اتر پردیش کی یوگی حکومت کی پرزور الفاظ میں تنقید کی گئی۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 21:20:19
بی جے پی نے بدھ کو الزام لگایا ہے کہ تیلنگانہ کے حیدرآباد حلقہ کی 15 ودھان سبھا سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کے پیش نظر غیر قانونی طریقوں سے ووٹروں کی لسٹ میں روہنگیا ئی مسلمانوں کے ناموں کو شامل کیا گیا ہے اور اس 'مشترکہ سازش ' میں برسر اقتدار ٹی آر ایس کے ساتھ ساتھ ایم آئی ایم اور کانگریس پارٹی بھی شامل ہے.
View more
Wed, 28 Nov 2018 20:49:03
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور گندگی کی نکاسی اور اس کی پروسیسنگ کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے آج دورۂ فرانس پر روانہ ہوگئے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 20:39:38
شہر کے شیواجی نگر پولیس تھانے کی حدود میں آنے والے اولڈ سمٹری روڈ پر نوجوان باڈی بلڈر سید عرفان کے بہیمانہ قتل کی جانچ کرتے ہوئے بنگلور پولیس نے پانچ ملزمین کو گرفتا رکرلیا ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 20:30:03
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج کرشنا بائرے گوڈا نے کہاہے کہ دیہی علاقوں میں زیر التواء ترقیاتی کاموں کو تیزی سے انجام تک پہنچانے کے لئے پانچ لاکھ روپے یا اس سے کم لاگت کے کاموں کو فوری طور پر پورا کیا جائے۔ اس کے لئے 10 دسمبر تک ورک آرڈر جاری کئے جائیں اور ان کی تکمیل جلد از جلد کروائی جائے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 14:14:44
بھٹکل اولڈ بس اسٹائنڈ کے قریب واقع نیمدی کیندرا (راشن کارڈ بنانے کا مرکز) پر آج انٹی کرپشن بیورو(ACB) کے آفسران نے چھاپہ مارتے ہوئے یہاں کے ولیج اکاونٹنٹ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کرلیا۔ واقعہ آج بدھ صبح پیش آیا۔ ملزم کی شناخت انیّا لمانی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ جو آدھار کارڈ اور راشن کارڈ بنانے کے کام پر مامور تھا۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:23:46
گجرات کے اونا میں دلت خاندانوں کی بی جے پی سے ناراضگی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہے۔ 2016 میں تشدد کے شکار ہوئے دلت خاندانوں نے بی جے پی پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو خط لکھ کر خودکشی کی اجازت طلب کی ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:19:55
مریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی روبوٹ انسائٹ کامیابی سے مریخ کی سطح پر لینڈ کرگیا۔ یہ ناسا کی تاریخ میں مریخ پر آٹھویں کامیاب لینڈنگ ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:17:59
یوگی حکومت کی پولس ایک بار پھر سوالوں کے گھیرے میں ہے۔ اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ریاست میں لگاتار ہو رہے پولس انکاؤنٹر پر سوال اٹھتے رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy