Sun, 16 Dec 2018 08:16:44
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور مخلوط حکومت کے کورابطہ کمیٹی کے صدر سدارمیا نے سُلوادی گاؤں کے مرمَّا مندر میں زہریلا کھانہ کھانے سے 11 عقیدتمندوں کی موت اور 80 افراد کے بیمار ہونے کے معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 08:04:36
نائب وزیر اعلیٰ ٖ ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی مصروفیات اور پارٹی اعلیٰ کمان کی طرف سے ہری جھنڈی نہ ملنے کے سبب 22 دسمبر کو ریاست میں کابینہ کی مجوزہ توسیع ملتوی ہو سکتی ہے ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:14:57
ریاست کرناٹکا میں پہلی بار ایک گرام پنچایت اورضلع پنچایت کے اشتراک سے کچرا نکاسی کے ایک ایسے نظام کی شروعات کی گئی ہے جس میں کچرا جلانے کی وجہ سے ماحول پر کوئی برا اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:11:40
بھٹکل تعلقہ کے ماوین کوروے علاقے میں واقع بندرگاہ پر پینے کے صاف پانی کا ایک مرکز 12لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کرنے کا منصوبہ شروع ہوئے دو سال کا عرصہ گزرچکا ہے۔ ٹھیکے دار کی غفلت اور افسران کے کاہلی کی وجہ سے ابھی تک یہ منصوبہ پورا نہیں ہوا ہے اور عوامی استعمال کے لئے دستیاب نہیں ہوسکا ہے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:09:30
ریاستی سرکار کی طرف سے ابھی تک وزیر تعلیم کا قلمدان کسی کو نہ دینے اور طلبہ کی تعلیمی زندگی کے ساتھ کھلواڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے اراکین نے تحصیلدار کی معرفت میمورنڈم دیا اورمطالبہ کیا ریاست کے پرائمری اور سیکنڈری محکمہ تعلیمات کو تباہ ہونے سے بچایا جائے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:06:32
کائیگا میں واقع جوہری توانائی کے مرکز میں مزید دو نئے یونٹس قائم کرنے کا جو منصوبہ زیرغور ہے اس کے سلسلے میں عوامی شکایات اور احوال جاننے کے لئے 15دسمبر کو عوامی اجلاس منعقد ہوناطے تھا۔ لیکن سابق رکن اسمبلی ستیش سائیل کی قیادت میں عوام کی طرف سے ایڈیشنل ڈی سی ڈاکٹر سریش ایٹنال کو میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ اجلاس کو ملتوی کیا جائے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:00:14
کاروار رکن اسمبلی روپالی ایس نائک کی قیادت میں 22اور23دسمبر کو ایک زبردست روزگار میلہ منعقد کیا جائے گا، جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے 106کمپنیوں کے نمائندے حصہ لیں گے۔توقع کی جارہی ہے کہ تقریباً5300بے روزگار نوجوان اس میلے سے فائدہ اٹھائیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy