Sat, 15 Dec 2018 12:56:24
محکمہ بہبودی سماج سمیت تمام سرکاری ہاسٹلوں کو فراہم کئے جانے والے غذائی اجناس سربراہی ٹنڈر میں شفافیت کو ملحوظ رکھا جائے گا ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:58:58
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج ریاستی اسمبلی میں کہا کہ پچھلے سال کے مقابلہ رواں مالی سال میں ریاست کرناٹک کومرکز سے جی ایس ٹی کامعاوضہ کم ملنے کا امکان ہے ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:53:30
ریاستی وزیر برائے امور اقلیت ، اوقاف اور حج بی زیڈ ضمیر احمد خان نے آج ریاستی قانون ساز کونسل میں کہا کہ بشمول شمالی کرناٹک ریاست کی ترقی اور مسائل پر بحث و مباحثہ کے لئے بیلگاوی اسمبلی سیشن منعقد کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:48:20
سرمائی اجلاس کے چوتھے دن مسلسل اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوال نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی 12بجے تک کے لیے ملتوی کرنی پڑی ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:34:25
نیپال حکومت نے ملک میں انڈین کرنسی پر روک لگا دی ہے۔ کاٹھمنڈوپوسٹ کی خبر کے مطابق 100 روپے سے زیادہ قیمت کے ہندوستانی نوٹ اب نیپال میں نہیں چلیں گے۔ حکومت کا یہ فیصلہ فوری اثر سے نافذ ہوگا۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:28:45
راجستھان میں کانگریس کی جیت کے بعد سے ہی اس بات پر سب کی نظریں لگی تھیں کہ آخر راجستھان کا سی ایم کانگریس کسے بناتی ہے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 10:57:07
ہاسن سے سیر و تفریح کے لئے پہنچے تین سیاحوں کو لائف گارڈ کے اراکین نے اُس وقت بچالیا، جب وہ مرڈیشور کے بحرعرب سمندر میں تیرنے کے دوران غوطے کھاتے ہوئے غرق ہونے کے قریب تھے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 10:36:48
بھٹکل کے مختلف علاقوں میں گذشتہ کئی دنوں سے اسٹریٹ کے کھمبوں پر لگی سولار لائٹ کی بیٹریاں چوری ہونے کی وارداتیں پیش آرہی تھی، بینگرے اور شرالی علاقوں میں چوریوں کی زائد وارداتیں ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ اُترکوپا ودیگر علاقوں میں بھی بیٹریاں چوری ہونے کی شکایتیں ملی تھی، اس تعلق سے مرڈیشور پولس تھانہ میں چوری کی شکایتیں درج کی گئی تھیں،
View more
Fri, 14 Dec 2018 23:11:40
آپ کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ رافیل معاملے میں جمعہ کو آئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود متحدہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے اس معاملے کی جانچ پڑتال کرنے کا اراستہ اب بھی کھلا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy