Sun, 16 Dec 2018 22:35:48
راجستھان میں پیر کو تیسری بار وزیراعلیٰ کی حلف لینے جا رہے اشوک گہلوت نے آج یہاں حلف برداری کے مقام پر تیاریوں کا جائزہ لیا۔مسٹر گہلوت نے حلف برداری کی تقریب سائٹ البرٹ ہال پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:32:08
چھتیس گڑھ کے نامزد وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہاکہ انکی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی اور جھیرم گھاٹی نکسل حملے کی سازش کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی قائم کرنے پر فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:26:30
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہاہے کہ حکومت کی کوششوں سے گزشتہ چار برسوں کے دوران داخلی سلامتی میں وسیع پیمانے پر بہتری آئی ہے۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:23:48
کرناٹک کے باگلكوٹ ضلع کے مدھول میں نراني شوگر لمیٹڈ میں بوائلر میں دھماکہ ہونے کے نتیجے میں 6 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ نو سالہ بچہ سمیت آٹھ لوگ شدید زخمی ہو گئے۔ شکر کا یہ کارخانہ نرانی یونٹ کا حصہ ہے اوریہ نراني بھائیوں اورسابق بی جے پی وزیر مرگیش نراني اور ان کے بھائیوں، سنگمیش اور ہنومنتا کی ملکیت بتائی گئی ہے۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:19:27
دہلی کی عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ممبران اسمبلی کو اپنے علاقوں میں سرکاری فنڈ سے ثقافتی پروگرام منعقد کرانے کا حقوق دیئے ہیں۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:13:04
ملک کے دارالحکومت دہلی میں کار بیٹری چوروں کی دہشت گردی سر چڑھ کر بول رہی ہے، مسلسل کئی کالونیوں میں اس طرح کی واردات ہو رہی ہیں۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 21:55:12
جے پور کے البرٹ ہال میں پیر کو کانگریس پارٹی اراکین کے لیڈر اشوک گہلوت اور ریاستی صدرسچن پائلٹ کی تاجپوشی تقریب میں کانگریس صدر راہل گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، ایچ ڈی دیوگوڑا سمیت کئی قدآور لیڈر شامل ہوں گے۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 21:51:05
میسور میں منعقدہ ریاستی سطح کے پرتیبھا کارنجی اُردو تقریری مقابلہ میں بھٹکل انجمن ہائی اسکول کا طالب العلم خبیب احمد اکرمی ابن مولانا خواجہ معین اکرمی مدنی دوسرا مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy