Mon, 24 Dec 2018 12:37:00
ملک میں عدم برداشت کو لے کر فلم اداکار نصیر الدین شاہ کے بیان کے بارے میں جاری بحث کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان جتنی رواداری دنیا کے کسی دوسرے ملک میں نہیں ہے۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 12:31:33
ممبئی کے گورے گاؤں میں دو منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ 6زخمی ہو گئے۔پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ واقعہ گورے گاؤں کے موتی لال نگر میں صبح 9بج کر 15منٹ پر ہوا، جب دو منزلہ عمارت کا ایک حصہ تعمیر کے دوران گر گیا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 11:38:11
پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اتوار کو مسلسل تیسرے دن کمی جاری رہی۔ملک کی راجدھانی دہلی میں 70.07 روپے لیٹر ہو گیا ہے جو جنوری 2018 کے بعد کی سب سے نچلی سطح ہے۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 10:26:13
انڈونیشیا میں ہلاکت خیز سونامی میں 222 افراد ہلاک اور 800 زخمی ہو گئے جب کہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے آبنائے سندا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے اور زیر آب لینڈ سلائیڈنگ سے سمندر میں تباہ کن سونامی رونما ہوئی جس سے پیدا ہونے والی دیو قامت اور خوفناک لہروں نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی۔
View more
Sun, 23 Dec 2018 22:00:50
دہلی میں اتوار کو سال میں دوسری بار آلودگی کی سطح سب سے زیادہ رہی۔موسمیاتی حالات کی وجہ سے آئندہ کچھ دنوں تک دہلی کی ہوا کا معیار ’سنگین‘ کے زمرے میں رہ سکتی ہے۔
View more
Sun, 23 Dec 2018 21:55:12
خاندانی تنازعات کی وجہ سے سماجوادی پارٹی(ایس پی) سے علیحدہ ہوکر شیوپال سنگھ یادو بھلے ہی پرگتی شیل سماجوادی پارٹی لوہیا(پی ایس پی) کی تشکیل کرچکے ہوں لیکن ان کے اندرونی تکلیف شعر کی شکل میں بالآخرزباں پر آہی گئی۔
View more
Sun, 23 Dec 2018 21:51:37
وزیراعلیٰ ترویندرسنگھ راوت نے اپنے قریبی 14 بی جے پی لیڈروں کو ریاست کے مختلف اداروں، کمیشنوں، کمیٹیوں اوربورڈز میں صدر اور نائب صدر کے عہدوں پر مقرر کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Dec 2018 21:48:50
وزیراعظم نریندر مودی حال ہی میں آنجہانی سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی سالگرہ کی شام پیرکو ان کی یادمیں سو روپے کایادگار سکہ جاری کریں گے۔
View more
Sun, 23 Dec 2018 21:43:11
مرکز میں حکمران بی جے پی اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں کم از کم 100 نشستیں کھو سکتی ہے۔یہ دعویٰ انتخابات کے تجزیہ کار اور سوراج انڈیا کے بانی صدر یوگیندر یادو نے کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy