Mon, 24 Dec 2018 20:02:20
نصیر الدین شاہ اکثر ملک اور سماجی سوالات پر اپنی بیباک رائے رکھتے ہیں لیکن اس بارزبردستی ان کولے کرہنگامہ کیاجارہے ہے۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:58:05
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست ا علیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے پارٹی کے چیرمین ہرشدیو سنگھ اور صدر بلونت سنگھ منکوٹیا سے سے صلاح و مشورہ کے بعد 25دسمبر 2018 (کرسمس کے دن) کو پارٹی کے ہیڈکوارٹر ، جموں میں و رکنگ کمیٹی کی میٹنگ کا اہتمام کیا ہے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل وضع کیا جائے گا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:54:26
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پیر کو کہا کہ آگے ٹیکس آمدنی اچھااضافہ ہونے پر ملک میں مال اور سروس ٹیکس کی تین شرحیں رہ جائیں گی۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:50:26
بیٹی کی دوسری ذات کے لڑکے سے شادی سے ناراض ماں باپ نے پہلے اس کوقتل کیا اور بعد میں اس کی لاش کو جلا کر اس کو نہر میں بہا دیا،
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:42:30
کسی بھی کمپیوٹر سسٹم کو انٹرسیپٹ یا ان کی نگرانی کے لئے 10مرکزی ایجنسیوں کو اختیار دینے کے متعلق حکومت کے نوٹیفکیشن کو پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:37:56
اس سال کی ابتدا میں ناگالینڈ میں ایک نئی حکومت آئی جس سے دہائیوں سے معطل ناگالینڈ مسئلہ کے حل کی امید جاگی لیکن2018اب ختم ہونے کی دہلیز ہے اور ریاست کے لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کہ تبدیلی کہاں ہے جس کا وعدہ وزیراعلیٰ نافیو ریونے کیاتھا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 19:27:15
ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل شاخ کی جانب شمس اسکول کے سالانہ اجلاس کے موقع ایک شاندار مشاعرہ منعقد کیاگیا ۔ امسال اس مشاعرے کو کہ ادب اسلامی کے معتبر شاعر جناب سید اشرفؔ برماور مرحوم کی یاد سے منسوب کیا گیاتھا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 14:45:19
انجمن بوائز انگلش میڈیم ہائی اسکول کا سالانہ ادبی مقابلہ آج پیر کو انجمن آباد میں منعقد کیا گیا جس میں طلبا نے اُردو، ہندی، کنڑا اور انگریزی میں تقریری مقابلوں سمیت قرات، نعت اور حدیث کے مقابلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
View more
Mon, 24 Dec 2018 13:36:35
رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل کے ہاتھوں مینگلور سینٹرل ریلوے اسٹیشن میں یونیٹی اسپتال کی طرف سے فری ایمرجنسی میڈیکل سروس سینٹر کا افتتاح کیا گیا، جہاں ٹرین پر سفر کرنے والوں کو کسی بھی طرح کی ایمرجنسی علاج کی ضرورت پڑنے پر مفت میڈیکل سہولیات فراہم کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy