Wed, 26 Dec 2018 11:50:26
لیبیا میں حکام نے بتایا ہے کہ انہوں نے ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے اْن 34 مسیحیوں کی لاشیں نکال لی ہیں جن کو داعش تنظیم کے ارکان نے 2015 میں سرت شہر میں گردنیں کاٹ کر موت کی نیند سلا دیا تھا۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:48:45
لیبیا میں لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے مصری داعشی خاندانوں کے 12 بچے مصری حکومت کے حوالے کردیے ہیں۔ یہ بچے مصرمیں ان کے اقارب کے سپرد کیے جائیں گے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:44:15
یمن کے صوبے صعدہ میں سرکاری فوج کو پیر کے روز حوثیوں کا ایک اسلحہ ڈپو ملا جس میں جدید ترین گائیڈڈ میزائل بھی موجود ہیں۔ اس ڈپو کو باغی ملیشیا اپنے ایک ٹھکانے سے فرار کے وقت چھوڑ گئی تھی۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:41:21
سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بعد وسیع تر اقتصادی اصلاحات متعارف کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:32:26
افغان حکام نے کہا ہے کہ مسلح افراد کے ایک نامعلوم گروہ نے، جس میں خودکش بم حملہ آور شامل ہے، پیر کو کابل کی ایک سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا، جس میں کم از کم 29 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوئے۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:24:03
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ واقع لوک بھون میں سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی 21 میٹر بلند مجسمہ لگے گا۔ یہ اعلان ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج واجپئی کی 95 ویں جینتی کے موقع پر منعقد پروگرام میں یہ بات کہی۔
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:21:16
آج کل مرکزی ٹرانسپورٹ وزیر نتن گڈری اپنے بیانات کولے کر بحث میں ہیں۔چنددن پہلے انہوں نے قیادت کوہارکی ذمہ داری قبول کرنے کا مشورہ دیا، پھر پیر کے روز انہوں نے کہا کہ ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کی کارکردگی اچھی نہیں ہے تو ذمہ داری پارٹی سربراہ کی ہی بنتی ہے،
View more
Wed, 26 Dec 2018 11:16:50
سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان پر سخت حملہ کیا ہے،منگل کو کیف نے پاکستانی وزیر اعظم کو ان کے بیان کے لئے جم کر لتاڑا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ہندوستان کی نریندر مودی حکومت کو بتائیں گے کہ آخراپنی اقلیتوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کیا جاتا ہے۔کیف نے پاکستان کے وزیر اعظم کے بیان پرسخت تنقیدکی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy