Tue, 01 Jan 2019 12:26:18
تین طلاق بل کو جانچ کرنے کے لئے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجے جانے کے مطالبے پراپوزیشن کے شدید ہنگامہ کی وجہ سے آج اس بل کو راجیہ سبھا میں بحث کے لئے پیش نہیں کیا جا سکا اور ایوان کی کارروائی بدھ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ دوپہر کے وقفے کے بعد کارروائی شروع ہونے پر اے آئی ڈی ایم کے ارکان کے کاویری ندی کے معاملے پر ایوان کے وسط میں آکر نعرے بازی کرنے کے درمیان وزیر صحت جے پی نڈا نے ہیلتھ کیئر پروفیشنل بل پ
View more
Tue, 01 Jan 2019 12:19:00
کسانوں کے قرضے معافی اسکیم کامذاق اڑانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی زرعی قرضوں کی معافی اسکیم کو کسانو ں کے ساتھ ظالمانہ مذاق کہہ کر اپنے سیاسی فائدہ کی خاطر ملک کے لوگوں کوگمراہ کررہے ہیں۔
View more
Tue, 01 Jan 2019 12:11:05
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی طرف سے لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل کی منظوری کیخلاف بیان جاری کرنے اور مہلوک ملی ٹنٹ کے گھر جانے کوبدترین سیاست قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ ایارانہ اور مکارانہ حربے اپنانا پی ڈی پی کا پْرانا شیوا رہا ہے اور یہ جماعت ایک بار پھر اسی راہ پر گامزن ہوکر لوگوں کی ہمدردیاں بٹورنے کی ناکام کوششیں کررہی ہے۔
View more
Tue, 01 Jan 2019 12:03:41
کانگریس نے کہا ہے کہ گواکے وزیراعلیٰ منوہرپاریکر کارافیل سودے سے متعلق جو بیان میڈیا میں گردش کررہا ہے وہ کئی طرح کے شبہات کوجنم دیتا ہے اس لئے حکومت کو اس سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے۔
View more
Tue, 01 Jan 2019 11:59:20
رافیل طیارہ سودے کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی )سے جانچ کرانے کے اپوزیشن کے مطالبہ کو مستردکرتے ہوئے حکومت نے آج کہاہے کہ جھوٹ کوباربار دہرانے سے وہ سچ نہیں ہوجاتا۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 13:02:26
ہندوستان کے خلاف ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر شکست کے بعد آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین نے قبول کیا کہ ان کے بلے باز اسٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی غیر موجودگی میں مہمان ٹیم کے انتہائی عمدہ بولنگ حملے کا سامنا کرنے میں ناکام رہے۔
View more
Mon, 31 Dec 2018 12:57:41
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن آسٹریلیا پر 137 رنز کی فتح کے بعد اپنے گیند بازوں کی جم کر تعریف کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy