Sun, 17 Feb 2019 23:28:10
جب سے پلوامہ کا واقعہ ہوا ہے ، تمام سیاسی جماعتوں میں ایک دوسرے سے زیادہ جوانوں کے خاندان والے کے تئیں حساس ہونے اور غم کے ماحول میں تفریح کا الزام لگانے کی دوڑ لگی ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:23:56
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہند دہشت گردوں کے اس طرح بزدلانہ حرکتوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے کے تیار ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:19:24
پلوامہ دہشت گردانہ حملے پر اپنے تبصرے کو لے کر تنقید کا سامنا کر رہے پنجاب حکومت میں وزیر اور کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے صفائی دی ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:09:33
کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کے بیان کو لے کر شروع ہوئی نام نہاد مخالفت تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 23:03:30
جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سرینگر۔جموں شاہراہ پر گزشتہ جمعرات کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ٹویٹر پر کئی مشہور ہستیاں اپنی طرف سے تعزیت ظاہر کر رہی ہیں۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 22:50:41
مرکزی ریزرو پولیس فورس (CRPF) نے اتوار کو مشاورتی نوٹ جاری کرکے کہا ہے کہ کچھ شرارتی عناصر پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کے اعضاء کی فرضی فوٹوز سوشل میڈیا پر شیئرکررہے ہیں۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 22:43:39
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو بہار کے برونی میں کہاہے کہ جہاں ریاست میں ایک ایمس پٹنہ میں آسانی سے کام کررہاہے وہیں دوسرا ایمس بنانے کا کام چل رہا ہے۔
View more
Sun, 17 Feb 2019 21:42:59
کشمیر کے پلوامہ میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے دیوگیری کے عوام نے ایک مشعل بردار جلوس نکالاتھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy