Tue, 19 Feb 2019 00:16:03
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور اُترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے پلوامہ حملے کے معاملے میں حکومت کی’’انتظارکرواوردیکھو‘‘ کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں انتہا پسند روزانہ ہمارے جوانوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔سابق وزیراعلیٰ نے اپنے ٹوئٹر پر لکھتے ہوئے پوچھا کہ’’ کب تک ہم تین روزہ غم میں توسیع کرتے رہیں گے، روزانہ ہمیں ہمارے جوانوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوتی ہیں جبکہ بی جے پی
View more
Tue, 19 Feb 2019 00:12:34
جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں پیر کو ہوئے تصادم میں ایک میجر سمیت فوج کے چار جوان شہید ہو گئے اور جیش محمد کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 00:06:16
ریاستی حکومت کی طرف سے نوجوانوں کی ترقی کے لئے منصوبہ سازی کے مقصد سے کمیشن برائے نوجوانان قائم کرنے پر غور کیاجارہاہے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:54:51
ریاست کی مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے بی جے پی کی طرف سے بارہا کئے گئے آپریشن کمل کی ناکامی نے اب کانگریس کو لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے لئے راحت کی سانس لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:49:37
شہر گلستان بنگلو رمیں 20فروری سے ایرو انڈیا 2019 کاآغاز سخت سکیورٹی کے درمیان ہونے جارہا ہے۔ جموں وکشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد ملک بھر میں بڑی ہوئی چوکسی کے درمیان اس شو کی شروعات ہورہی ہے۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:46:30
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج اعلان کیا ہے کہ ریاست کے 9 اضلاع میں وہاں کی خصوصیات کی مناسبت سے صنعتی کلسٹر قائم کئے جائیں گے،
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:41:47
برہت بنگلور مہانگر پالیکے میں آج 2019-20 کا بجٹ پیش کیاگیا۔ جس میں سماج کے کمزور طبقات اور غریبوں پر توجہ دینے کے ساتھ متوسط طبقے اور خواتین کے لئے بھی فلاحی اسکیمیں لاگو کرنے کا اعلان ہوا۔
View more
Mon, 18 Feb 2019 23:33:20
مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور ممبئی سے قریب مسلم آبادی والے ممبرا سے گرفتا ۹؍ مسلم نوجوانوں کو آج اورنگ آباد کی خصوصی یو اے پی اے عدالت نے عدالتی تحویل میں دیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy