Sat, 16 Feb 2019 23:50:41
معتبر ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ریاست میں مخالف دہشت گرد ی اسکواڈ(اے ٹی ایس) کی مزید پانچ یونٹس قائم کی جائیں گی جن میں سے ایک یونٹ منگلورو میں بھی ہوگی۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:50:16
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پور ہ میں کل ہوئے ہلاکت خیز خودکش آئی ای ڈی دھماکے کی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج پرزور مذمت کی ہے ۔ اس دہشت گردانہ حملہ میں شہید ہونے والے منڈیا ضلع کے ایچ گرو کے اہل خانہ سے انہوں نے تعزیت کی ہے ۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:43:37
جمعرات کو پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوئے منڈیا ضلع کے بہادر فوجی جوان ایچ گرو پانچ دن پہلے ہی اپنی چھٹی ختم کرکے کام پر لوٹے تھے ۔ 10مہینے پہلے انہوں نے گڈی گیری کالونی کی کلاوتی سے شادی کی تھی۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:24:42
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن( بی ایم ٹی سی) نے28؍فروری تک مرکز سے الیکٹرک بسیں حاصل نہیں کیں تو اسے 80 کروڑ روپئے کی سبسیڈی سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔80ای بسوں کو شامل کرنے کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیاہے۔
View more
Sat, 16 Feb 2019 11:21:23
بنگلور شہر اور بی بی ایم پی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ امید کی جا رہی ہے کہ اس سال کا بی بی ایم پی بجٹ دس ہزار کروڑ روپئے کی حد کو پار کرنے والا ہے۔بجٹ میں موجود بعض منصوبوں کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا علط نہیں ہوگا کہ شہر کے بلدی ادارہ کا بجٹ آئندہ کچھ ماہ میں منعقد ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو نظر میں رکھ کر تیار کیا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:54:23
پلوامہ میں سی آر پی ایف پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ سیکورٹی فورسز کے خاندانوں اور بچوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:50:08
گوجر سمیت پانچ ذاتوں کو ریزرویشن سے متعلق بل اسمبلی میں منظور کئے جانے کے بعد بھی راجستھان میں گوجروں کی تحریک جمعہ کو آٹھویں دن جاری رہی۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:44:06
پلوامہ حملے پر جھانسی کی ریلی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کو سارے فیصلے لینے کے لئے اجازت دے گئی ہے۔
View more
Fri, 15 Feb 2019 23:39:21
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں جمعرات کو مرکزی ریزروپولیس فورسز (سی آر پی ایف) کے قافلے پر حملے میں پنجاب کے چار جوان شہید ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy